وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او امیر تیمور کی مشترکہ کھلی کچہری

18اکتوبر2019 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا ہے کہ افسران کی عوام تک براہ راست رسائی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے، لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر دیانتداری سے میرٹ پر حل کئے جائیںگے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر لوگوں کے مسائل سننے اور ان کے حل مزید پڑھیں

پاکستانی قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ اور تربیت فراہم کرنے پر اساتذہ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایم این اے چوہدری جاوید اقبال

Dated:05-10-2019 اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جناح ہال میں سٹار ٹیچرز ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل تھے جبکہ ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سی ای مزید پڑھیں

اعلیٰ کارکردگی، ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر غلام ربانی قائد اعظم ایوارڈ کیلئے نامزد،

رحیم یار خان ( ) اعلیٰ کارکردگی، ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر غلام ربانی قائد اعظم ایوارڈ کیلئے نامزد، 29 ستمبر کو لاہور میں ہونے والی تقریب میں اپنا گولڈ میڈل وصول کریں گے شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال کے ڈاکٹرز، عملہ اور نرسنگ سٹاف عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مبارکباد، تفصیلات مزید پڑھیں

قائم مقام ڈی پی اوحبیب اللہ خان کی پاک آرمی کے شہید محمد آصٖف اور کنسٹبل شہید سرفراز احمد کے گھر آمد،

رحیم یارخان( ) قائم مقام ڈی پی او و ایس پی انوسٹی گیشن حبیب اللہ خان کی پاک آرمی کے شہید محمد آصٖف اور کنسٹبل شہید سرفراز احمد کے گھر آمد، بچوں اور اہل خانہ سے ملاقات شہداء کی قربانیوں پر ورثاء کو خراج تحسین پیش کیا، تحائف اور گلدستے پیش کئے فاتح خوانی کی۔ مزید پڑھیں

صلاح الدین کی موت پولیس تشدد یا کسی بھی وجہ سے قرار دینا قبل از وقت ہے , ترجمان شیخ زیدہسپتال

پریس ریلیز رحیم یار خان( )ترجمان شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر صلاح الدین ولد محمد افضال کے پوسٹ مارٹم کے حوالہ سے حقائق سے برعکس رپورٹس چلا کر شیخ زید ہسپتال کی انتظامیہ کی کردار کشی کی جا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام پنجاب کی جیلوں میں پھل دار پودوں کی شجرکاری ————————- ———————-    تحریر: سمیرا ملک پوری دنیا میں جیلوں کو عقوبت خانہ قرار دیا جاتا ہے جہاں ریاست اور معاشرے کے قوانین توڑنے والوں کو عدالتوں سے سزاؤں کے بعد قید کیا جاتا ہے۔ جیلوں میں زرعی رقبے موجود مزید پڑھیں

Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar participated in the International Sikh Convention at Governor House tonight.

Lahore, August 31 Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar participated in the International Sikh Convention at Governor House tonight. Chief Minister while addressing the participants of Sikh convention welcomed them on behalf of people of Punjab. He, whole-heartedly, welcomed the participants of Sikh Convention arriving from America, Britain and Canada on the behalf of Prime مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا گورنر ہاؤس میں بین الاقوامی سکھ کنونشن سے خطاب۔

لاہور31 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا گورنر ہاؤس میں بین الاقوامی سکھ کنونشن سے خطاب۔ میں سکھ کنونشن میں شرکت پر پنجاب کے عوام کی طرف سے آپ سب کا خیرمقدم کرتا ہوں۔عثمان بزدار امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھ بھائیوں کو پاکستان آمد پر وزیراعظم عمران خان اور پنجاب حکومت مزید پڑھیں

ملک کے دیگر حصوں کی طرح رحیم یارخان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل ڈی پی او عمر سلامت کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

رحیم یار خان ( )ضلعی انتظامیہ،سول سوسائٹی ،انجمن تاجراں ،وکلا برادی ،ڈاکٹرز،سیاسی و مذہبی جماعتوں ،سکول و کالجز کے طلبہ و طالبات کی طرف سے بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے شہر بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور دعاچوک پر احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔ تفصیل کے مطابق ملک کے دیگر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی فیصل چوک میں یوم یکجہتی کشمیر پر عوامی اجتماع میں شرکت۔

لاہور30 اگست: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی فیصل چوک میں یوم یکجہتی کشمیر پر عوامی اجتماع میں شرکت۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری، صوبائی وزراء راجہ بشارت، میاں اسلم اقبال، یاسر ہمایوں، عنصر مجید خان، ہاشم جواں بخت، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور ہزاروں لوگ اجتماع مزید پڑھیں