کشمیری عوام اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی،

رحیم یارخان( ) کشمیری عوام اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لیے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب احسان الحق کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، ریلی میں سول سوسائٹی،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد بوٹا عابد، پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر رانا راحیل احمد، اپیکا مزید پڑھیں

زبانی جمع خرچ نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے گراؤنڈ پر اقدامات نظر آنے چاہئیں، ڈلیور کرنا ہوگا, وزیراعلیٰ عثمان بزدار

انتظامیہ اور متعلقہ محکمے فیلڈ میں نکلیں، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا مہنگائی پر قابو پانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے کا حکم  زبانی جمع خرچ نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے گراؤنڈ پر اقدامات نظر آنے چاہئیں، ڈلیور کرنا ہوگا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے مارکیٹوں اور بازاروں میں اشیاء کی قیمتوں مزید پڑھیں

UNSC to meet on India’s actions in occupied Kashmir today

NEW YORK: The United Nations Security Council (UNSC) will meet behind-closed-doors on Friday at the request of Pakistan and China to discuss India’s decision to revoke the special status of occupied Kashmir. The council has taken up the issue of the critical situation in Indian-occupied Kashmir after almost 50 years. Poland, which currently holds the مزید پڑھیں

ملک بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں کشمیر پر غاصب بھارت کا یوم آزادی ”یوم سیاہ“ کے طور پر منایا گیا

رحیم یار خان( )ملک بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں کشمیر پر غاصب بھارت کا یوم آزادی ”یوم سیاہ“ کے طور پر منایا گیا۔ بھارتی حکومت کے ظلم و بربریت کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلوے چوک رحیم یار خان سے جی پی او چوک تک ریلی نکالی گئی جس مزید پڑھیں

پاکستان کا قیام ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے اور اسکی بنیاد میں لاکھوں شہیدوں کا لہو، مصائب اور تکالیف کی ناقابل فراموش داستانیں دفن ہیں۔ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام ہمارے آباؤ اجداد کی بے مثال قربانیوں کا ثمر ہے اور اسکی بنیاد میں لاکھوں شہیدوں کا لہو، مصائب اور تکالیف کی ناقابل فراموش داستانیں دفن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہو نے شیخ خلیفہ پبلک سکول کے آڈیٹوریم میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اور ڈی پی او عمر سلامت کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور شیخ زید ہسپتال کا دورہ

رحیم یارخان: ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل اور ڈی پی او عمر سلامت کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور شیخ زید ہسپتال کا دورہ رحیم یارخان: اے ڈی سی آر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر ریاست علی بھی ہمراہ رحیم یارخان: ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں بچوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی چھانگامانگا  فاریسٹ پارک آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے چھانگا مانگا فاریسٹ پارک میں پودا لگا کر موسم برسارت کی شجر کاری مہم کا  آغاز کر دیا۔  وزیراعلیٰ نے شجرکاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔ سکول کے بچوں نے بھی شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

USMAN BUZDAR OPENS GOVERNMENT HOUSE MURREE FOR PUBLIC.

LAHORE, July 29: Punjab Chief Minister Sardar Usman Buzdar inaugurated the Government House Murree for the general public at a ceremony held today. Addressing the ceremony, he said that the facility of staying could be availed by depositing dues adding that inauguration of this boutique heritage resort is a wonderful occasion. Transformation of government buildings مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔

لاہور29 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی گورنمنٹ ہاؤس مری آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے مری میں گورنمنٹ ہاؤس کوعوام کیلئے کھولنے کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ نے گورنمنٹ ہاؤس مری کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری کابھی افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر کا گورنمنٹ ہاؤس مری کی عمارت کو مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا سکیں، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت

رحیم یارخاں ( ) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ میں ایک نیا قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز پنجاب کے دوسرے حصوں کو ٹرانسفر نہیں کئے جا سکیں گے تاکہ جنوبی پنجاب کی برسوں پرانی محرومیاں ختم کی جا مزید پڑھیں