شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس“

شعبہ سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام سماجی علوم میں اشتراک کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سوشل ورک کا شعبہ 2004 میں قائم کیا گیا تھا۔ شعبہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا کا کہنا ہے کہ یہ شعبہ ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی مزید پڑھیں

شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“

رحیم یارخاں( ) شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“ گورنر پنجاب جناب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی اور ان کے ساتھ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،وائس چانسلر UHSپروفیسر ڈاکٹر وحید راٹھور نے شرکت کی۔ کانوکیشن تقریب کے دوران 298 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں جس میں 52طلبا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بہاولپور کور کی خیر پور ٹامیوالی میں ہونے والی جنگی مشقوں کا دورہ“

بہاول پور:02 /دسمبر( )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ ایکسرسائز کا مشاہدہ کرنے کے لیے دستوں کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ ایکسرسائز کے بارے میں بریفنگ دی گئی، جس کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلہ“پنجاب پولیس کے جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اہم اجلاس کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا,وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم ,ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلا امتیاز کارروائی کی جائے,کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

کچہ میں پولیس مقابلہ4خطرناک ڈاکو ہلاک“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید“

رحیم یار خاں( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں کچہ ماچھکہ میں پولیس کی کارروائی 4 خطرناک ڈاکو ہلاک 2 زخمی راکٹ لانچر برآمد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید چار زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ماچھی برادری کے تین افراد جانبحق ایک راہ گیر خاتون فائرنگ کی زد مزید پڑھیں

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“ محلات کا شہر بہاولپور دریائے ستلج کے جنوب میں واقع ہے، اس کی بنیاد 1748 میں رکھی گئی تھی۔ یہ پنجاب اور سندھ کے صوبوں اور ہندوستان کی سرحدوں کے درمیان واقع ہے۔ پہلے یہ ریاست بہاولپور کا دار الحکومت تھا، جس پر 1955 تک عباسی خاندان کے مزید پڑھیں

“اقبال سب کے لیے”

بہاولپور ( ) زیرو پوائنٹ بغداد الجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور، لٹریری سوسائٹی (ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز) کی جانب سے یومِ اقبال کے پیشِ نظر سر راہ “اقبال سب کے لیے” کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد عصر حاضر میں اقبال شناسی کی اہمیت کو واضح کرنا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن مزید پڑھیں

چولستان کی تین سو سال سے بھی زائد قدیمی بستی اماگڑھ راما پیر مندر میں بھگتی پروگرام“

رحیم یار خاں( ) دنیا بھر کے ہندوؤں نے اپنا مذہبی رسمی روایتی ،حق سچ پہ فتح روشنیوں کا پانچ روزہ دیپ اتسو تہوار ،،دیپاولی،دیوالی بڑی دھوم دھام جوش و جذبہ سے مناتے ہوئے عبادتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔جس میں لکشمی پوجا ،بھائی دوج،رنگولی،گوردھن پوجا،و دیگر رسومات کے ساتھ گذشتہ شب دیوالی کے دیپ جلا مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ، سندھ پولیس سے جیت گئی,پولیس مقابلے کا مقدمہ پنجاب میں درج“

آخر کار پنجاب پولیس ، سندھ پولیس سے جیت گئی ، پنجاب پولیس نے اپنے تھانے ماچھکہ میں اندھڑ گینگ اور مبینہ پولیس مقابلے کا سچا اور کھرا مقدمہ درج کرنے میں کامیاب ہو گئی ، حالانکہ سندھ پولیس بھی ان ڈاکوئوں کو مارنے کی سخت دعویدار تھی، دوسری طرف جانو اندھڑ اور دیگر ڈاکووں مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کا گرفتار دونوں افسران کی تحقیقات کیلئے جے آٸی ٹی,جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ“

بہاولپور ( ) ایڈووکیٹ فاروق بشیر لیگل ایڈوائزرز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور آئی جی پنجاب سے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے دونوں افسران کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم اور جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے یونیورسٹی افسران کو بوگس کیسز میں پھنساکر اسلامیہ یونیورسٹی مزید پڑھیں