سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو پیش،15افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیاگیا کمشنر راولپنڈی ڈویژن کو عہدے سے ہٹاکر وفاقی حکومت بھیج دیاگیا ہے اور معطل کرنے کی سفارش بھی کی گئی, ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا کر خدمات وفاقی حکومت کے سپرد،معطل کرنے اورانضباطی کارروائی کی سفارش،اے سی بھی معطل مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
فوجی فرٹیلائیزر میں مزدوروں کو حکومت کے طرف سے طے شدہ کم ازکم اجرت بھی نہیں ملتی، ایمپائیز یونین
رحیم یار خان( )چارٹر آف ڈیمانڈ پر بہانہ بازی بند کی جائے، مطالبات پورے نہ ہوئے توراست اقدام کیا جائے گا۔انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ہڑتال اور پیداوار کی بندش تک نوبت آسکتی ہے۔ حالات کی خرابی کی ذمہ داری ضلعی اور ایف ایف سی انتظامیہ پر ہوگی۔مزدوروں کی وجہ سے اربوں روپے مزید پڑھیں
“پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اغواء”
رحیم یارخان()پسند کی شادی کرنے والی دارالامان میں مقیم خاتون کو شوہر کے ہمراہ جانے کے دوران کاروں پر سوار قریبی رشتہ داروں نے اغواء کرلیا،موقع سے فرار، پولیس نے شوہرکی رپورٹ پر مغویہ کی تلاش شروع کردی، تفصیل کے مطابق ہیڈملکانی کے رہائشی محمداحمد نے پولیس پکار15پردی جانیوالی اطلاع میں بیان کیا کہ مسافر مزید پڑھیں
عدالت نے اغواء،جنسی زیادتی کے بعد معصوم بچے کو قتل کرنے پر ملزم کو 2 مرتبہ سزائے موت
رحیم یارخان ( ) پولیس کی بہترین تفتیش و پیروی عدالت نے اغواء، جنسی زیادتی کے بعد معصوم بچے کو قتل کرنے پر ملزم کو 2 مرتبہ سزائے موت، 20 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ تھانہ صدر خان پور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوۓ ملزم پرویز لاشاری کو مزید پڑھیں
شیخ زیدالنہیان” پاکستان سے محبت رکھنے والے عظیم رہنماء تھے،
رحیم یارخان( )شیخ زید بن سلطان النہیان مرحوم پاکستان سے محبت رکھنے والے دنیا کے عظیم رہنماء تھے، انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عظیم الشان ترقی کاخواب بھی دیکھا، ضلع رحیم یارخان کے لیے ان کی بے پناہ خدمات ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیاجاسکتا، ان کے نام سے منسوب مزید پڑھیں
ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام ہوگئے”
رحیم یارخان( ) ضلع بھر میں ڈاکو بے لگام ہوگئے‘ دن دیہاڑے ڈکیتی کی دووارداتوں میں مسلح ڈاکو پیٹرول پمپس سے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کی نقدی لوٹ کر فرار‘ مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ‘ آئل مین شدید زخمی‘ ڈاکو فرار‘ بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے‘ مزید پڑھیں
مستحق خاندانوں کے لئے احساس دیوار کا افتتاح”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے نوشہرہ مائنر نزد گورنمنٹ کالونی ہائی سکول ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کے لئے احساس دیوار کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست علی، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر رانا سجاد سمیت دیگر افسران موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کے بعد مزید پڑھیں
اہل علاقہ کی شکایت پر دو مختلف قحبہ خانوں پر چھاپے‘ 14 مرد اور خواتین گرفتار”
رحیم یار خان ( ) پولیس کے اہل علاقہ کی شکایت پر دو مختلف قحبہ خانوں پر چھاپے‘ 14 مرد اور خواتین کو بدکاری و رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار کر لیا, مقدمات درج۔ تفصیل کے مطابق اہل علاقہ کی شکایت پر پولیس نے پاکستان کالونی خانپور میں نائیکہ ماریہ کے قحبہ خانے پر کامیاب مزید پڑھیں
میاں اعجازعامر کی شہر کیلئے ایک اور کاوش رنگ لے آئی”
رحیم یارخان( ) سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی میاں اعجازعامر کی شہر کیلئے ایک اور کاوش رنگ لے آئی‘ پنجاب سمال سٹیز اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے رحیم یارخان سمیت پنجاب کے 7شہروں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی گئی جس کے تحت رحیم یارخان کو 22ارب روپے کے فنڈز ملیں گے۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کو مبارک بادوں کا سلسلہ جاری،
رحیم یارخان( )ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) کی بلامقابلہ نومنتخب کابینہ کومبارک بادوں کاسلسلہ جاری، چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئرنائب صدر معروف سیاسی وسماجی رہنماء چوہدری محمداشرف کی قیادت میں کاروباری شخصیات کے وفد اور جے یو آئی کے صوبائی رہنماء قاری ظفراقبال شریف، عامرفاروق عباسی، انس ظفر،ایگزیکٹو ممبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شفیق مزید پڑھیں