رحیم یار خان (پ ر) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ رحیم یار خان کے سالانہ انتخابات کا آخری مرحلہ بھی مکمل ، پروفیشنل جرنلسٹ الائنس کے جاوید اقبال چوہدری صدر بلال حبیب جنرل سیکرٹری سمیت پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ،نوٹیفکیشن جاری ،تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پریس کلب کے انتخابات برائے 2022 کا شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دو افراد کی تشدد شدہ نعشیں برآمد،
رحیم یارخان( ) قومی شاہراہ پر کھڑے ٹرک سے دوافرادکی تشددشدہ نعشیں برآمد، قتل ہونے والے دونوں افراد کاتعلق خیبرپختونخوا کے ضلع دیرسے نکلا، پولیس نے دونوں نعشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، پولیس نے ٹرک تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ ٹرک ملتان سے کشمور(سندھ) جارہا تھا، تفصیل مزید پڑھیں
بہاولپور ڈویژن کی ٹیم نے دوسرا کبڈی ٹورنامنٹ جیت لیا”
رحیم یارخان( ) دوسرا رائل بشیرگارڈن کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل بہاولپورڈویژن ڈویژن اورساہیوال ڈویژن کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب چوہدری منظوراحمد وڑائچ ایڈووکیٹ تھے،جبکہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل آف پاکستان چوہدری رمضان شمع ایڈووکیٹ، سابق ناظم کوٹسمابہ جام امان اللہ،چوہدری سلطان احمد بندیشہ، صدر ڈسٹرکٹ پریس راؤ محمد نعمان اسلم، مزید پڑھیں
گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب”
رحیم یار خان( ) گریس لائف چرچ میں کرسمس کیک کاٹنے کا اہتمام کیا گیا ,جس میں ندیم رضا ، عبدالحمید، ندیم گلزار، قاسم گل، اعجاز ، سلطان رائے اور ابوبکر نے بچوں میں کرسمس تحائف تقسیم کیے۔ شرکاء کی طرف سے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی گئی. اس موقع پر پاسٹر مزید پڑھیں
کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز” ٹورنامنٹ میں بہاولپور، ساہیوال، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن شامل”
رحیم یار خان ( ) رائل بشیر گارڈن کے زیراہتمام دوسرا سالانہ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا، کبڈی ٹورنامنٹ میں بہاولپور ڈویژن، ساہیوال ڈویژن، لاہور ڈویژن اور فیصل آباد ڈویژن کے کھلاڑیوں کے مابین کھیلا گیا، کبڈی ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل اور فائنل میچ کل ہوں گے، کبڈی ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار خیال مزید پڑھیں
پولیس نے اندھے قتل کو 2 اور جنسی زیادتی کے ملزم کو 12گھنٹوں میں گرفتارکرلیا،
رحیم یارخان ( ) تھانہ آباد پور پولیس نے اندھے قتل کی واردات دو گھنٹوں میں، بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزم کو 12گھنٹوں میں گرفتارکیا، اسلحہ کی نوک پر عوام کو لوٹنے والا چاچڑ موہانہ گینگ سرغنہ سمیت گرفتار، 20 لاکھ روپے، اسلحہ، اور منشیات برآمد۔ ان خیالات کا اظہار ایس پی انوسٹی گیشن مزید پڑھیں
ایچ ای سی” کے آرڈیننس کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج شروع”
بیسک پے اسکیل کی بنیاد پر کام کرنے والے جامعات کے اساتذہ نے یکم دسمبر سے ایچ ای سی کے آرڈیننس کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا_ مالاکنڈ( ) بی پی ایس پر کام کرنے والے جامعات کے اساتذہ نے ایچ ای سی آرڈیننس کی خلاف ورزی روکنے کی خاطر تمام جامعات مزید پڑھیں
پسماندہ علاقہ کی پانچویں کلاس کی طالبہ کی انگلش تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن”
رحیم یار خان ( ) ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور نیب کے زیر اہتمام ضلع بھر کے سکولوں کے طلباء وطالبات کے درمیان رشوت کے خاتمہ بارے منعقدہ تقریری مقابلو ں میں پسماندہ علاقہ کے گورنمنٹ گرلز ماڈل پرائمری سکول کی پانچویں کلاس کی طالبہ ابیہااکرم نے انگلش تقریری مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، علاقہ میں مزید پڑھیں
ایک خاتون اقلیت میں رہ کر تبدیلی لا سکتی ہے. سپنا سیوانی ایڈووکیٹ
کراچی( ) ایڈووکیٹ سپنا سیوانی کا تعلق سکھر کی ایک ہندو فیملی سے ہے اور پیشہ کے لحاظ ایک وکیل ہے اور اس وقت سندھ بار کونسل میں ایک وکیل کی حیثیت سے کام کررہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے میرا وکالت میں ہونا میرے والد صاحب کی خواہش تھی جو میرا جذبہ بھی بن مزید پڑھیں
پولیس وردیوں میں ملبوس دو نوسر باز گرفتار”
ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کا نوٹس” پولیس وردیوں میں ملبوس دو نوسر باز گرفتار” رحیم یار خان( ) صدر پولیس نے پولیس وردیوں میں ملبوس سادہ لوح افراد کو لوٹنے والے دو نوسر باز گرفتار کر لیے ، دیوانہ جی اور عمران نامی شہری کی شکایت پر ڈی پی او محمد مزید پڑھیں