بہاولپور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک سو سالہ تاریخی تعلیمی ادارہ ہے۔ پہلے جامعہ عباسیہ اوراب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی شکل میں یہ ادارہ ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ موجودہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے دو سال کے مختصر عرصے میں اس یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
کروڑوں روپے کے گنے کوآگ لگائے جانے کا معاملہ”
رحیم یار خان( )صادق آباد میں کروڑوں روپے مالیت کے گنے کے کھیت کو آگ لگائے جانےکے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں،، رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں اندھڑ گینگ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 9 افراد کے خاندان کی فصل کو آگ لگانے کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس سانحہ میں مزید پڑھیں
گندے کھال میں ایک اور ننھی جان ڈوب کرجاں بحق”
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) میونسپل کمیٹی کی زیرنگرانی گندے کھال میں 4سالہ کمسن بچہ ڈوب کرجاں بحق، 6گھنٹوں بعد نعش برآمد، ورثاءنے چیئرمین بلدیہ، تحصیل میونسپل آفیسر،انچارج سینیٹیشن سمیت دیگرحکام کو ذمہ دار قراردیدیا، ورثاءکا ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی نعش سمیت پریس کلب کے باہر احتجاج، ذمہ داران کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کا کھاد ذخیرہ کرنے والوں کا گھیرا تنگ”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں محکمہ زراعت کے افسران او رپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کھاد کمپنیوں اورکھاد ڈیلرز کے گوداموں کی انسپکشن جبکہ ذخیرہ کی گئی 15000یوریا او رڈی اے پی کھاد کی بوریاں بھی تحویل میں لیکر کارروائی شروع کر دی, مزید پڑھیں
پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ پیکج ” مخدوم ہاشم جواں بخت
رحیم یار خان( )صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت نے اپنے دورہ رحیم یار خان کے دوران ڈپٹی کمشنر آفس کمیٹی روم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت، انتظامی امور، محکمانہ کارکردگی، امن وامان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں کمشنر بہاولپور ڈویژن مزید پڑھیں
انڈھڑ گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے آئی جی پنجاب کی ویڈیو لنک کانفرنس”
انڈھڑ گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے آئی جی پنجاب کی ویڈیو لنک کانفرنس. انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ اندھڑ گینگ کے سفاک ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کیلئے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اور ملزمان کے ساتھ ساتھ انکے مزید پڑھیں
سابق گورنر پنجاب کے مینجر خاص”جام مختیار” کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی”
رحیم یار خان ( )سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود کے مینجر خاص جام مختیار کے خلاف جھلن برادری میدان میں آ گئی,,,,, تفصیل کے مطابق گزشتہ دو روز قبل نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد جھلن برادری کے کچھ افراد نے مینجر خاص جام مختیار کو تشدد کا نشانہ بنا کر منہ پر مزید پڑھیں
سابق گورنر کے کوارڈینیٹر پر تشدد کا معاملہ”واقعہ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار”
رحیم یارخان( )سابق گورنر پنجاب کے کوارڈینیٹر پر کالا تیل پھینکنے کامعاملہ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے گھروں پر چھاپے جاری، تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوشتہ روز سابق گورنر پنجاب کے کوارڈینیٹر جام مختاراحمد جوکہ نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد مزید پڑھیں
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم کا احتجاجی مظاہرہ‘
رحیم یار خان ( )ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم ضلع رحیم یارخان کا بڑا احتجاجی مظاہرہ‘ مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیازاحمد کی قیادت میں ان کی رہائش گاہ اور سابق ایم پی اے محمدعمرجعفر کی قیادت مزید پڑھیں
پولیس نے7دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا”
رحیم یار خان ( ) تھانہ ترنڈہ محمد پناہ پولیس نے صرف 7 دن میں خودساختہ مغوی ڈھونڈ نکالا، ڈی ایس پی لیاقت پور کی پریس کانفرنس سب انسپکٹرملک محمد سلیم اور ٹیم کو شاباش۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سرکل لیاقت پور دستگیر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ ترنڈہ محمدپناہ مزید پڑھیں