وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا وکلاء برادری کیلئے احسن اقدام، لاہور ہائی کورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کو گرانٹ کے چیک دیئے وزیر اعلی عثمان بزدار نے مجموعی طور پر 3 کروڑ 20 لاکھ روپے کے چیک بارایسوسی ایشنز کے عہدیداران کو دیئے بارایسوسی ایشنز کا وزیر اعلی عثمان بزدار سے اظہار تشکر،آپ مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھرا آ ئل ٹینکر نہر شیریں میں الٹ گیا,
رحیم یار خان ( ) ضلع رحیم یار خان کے سالانہ نہری سسٹم کو پانی فراہم کرنے والے ہیڈ تلے والا پر نہروں کے گیٹوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے پل کی چوڑائی کم اور موڑ خطرناک ہونے کی وجہ سے حادثات کا باعث بننے لگا , دس ہزار لیٹر ڈیزل سے بھر آ مزید پڑھیں
محکمہ ایجوکیشن میں آفیسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرغنہ اور سہولت کار کے خلاف بڑی کاروائی, ضلع بدر کر دیاگیا،
رحیم یارخان( )تاریخ میں پہلی بار ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان ڈاکٹر خرم شہزاد کا بڑا ایکشن‘ محکمہ ایجوکیشن میں آفیسران کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے سرغنہ اعظم رشید اور سہولت کار ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس عثمان رشید کے خلاف بڑی کاروائی بلیک میلر گروہ کے سرغنہ اعظم رشید کو عہدے سے ہٹا کر (ضلع مزید پڑھیں
مخیر حضرات مستحق افراد کی مدد کرکے اپنی دنیا وآخرت کو بہتر بناسکتے ہیں, میاں عامر شہباز
رحیم یارخاں( ) مسلم ہینڈز پاکستان کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں رحیم یارخاں کے 75 – غریب ‘ مستحق اور ضرورت مند خاندان میں مکمل ایک ماہ کا خشک راشن تقسیم کیا گیا – جس کا اہتمام مسلم ہینڈز رحیم یارخاں کے رضاکاروں نے ایک نجی سکول کے کھلے پارک میں مزید پڑھیں
فاضل جج نے پولیس کی تنخواہیں بند کرنے کا آڈرمنسوخ کردیا”
رحیم یارخان ( )تنخواہیں بند ہونے کاخوف‘ آئی جی پنجاب کانوٹس‘ پولیس نے بچوں کو عدالت میں پیش کردیا‘ بچوں کا دادا کے ہمراہ جانے سےانکار‘ عدالت نے سماعت آج تک کے لئے ملتوی کردی۔تفصیل کے مطابقفیملی جج ندیم اصغر ندیم کی کورٹ میں جناح پارک کے رہائشی جناح پارک کے رہائشی محمد اختر خان مزید پڑھیں
میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘
رحیم یارخان()میپکو کے افسران کو بلیک میل کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا میپکو افسران پر حراساں کرنے کا الزام‘اعلیٰ حکام کا نوٹس متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب‘تین رکنی تحقیقات کمیٹی تشکیل فریقین آج میپکو آفس ملتان میں تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو پیش ہونگے۔ تفصیل کے مطابق میپکو آفس میں تعینات جونیئر کلرک صبیحہ تنویر اور مزید پڑھیں
اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک کھانا گھر گھر پہنچایا، میاں سعد حسن
رحیم یار خان ( )مسلم ہینڈز پاکستان کے زیر اہتمام اوپن کچن کے دوسرے دن 600 سے زائد افراد تک رضا کاروں نے کھانا گھر گھر پہنچایا، اس موقع پر فوکل پرسن نذیر احمد طاہر قادری،کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب میاں سعد حسن، بشیراحمد آزاد،چوہدری عبدالرشید گل، میاں طارق رشید، رانا خالد محمود،ملک عدنان،قاری عصمت اللہ اور مزید پڑھیں
ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘اسسٹنٹ کمشنرز
رحیم یارخان( )اسسٹنٹ کمشنر رحیم یارخان عظمان چوہدری‘اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کلیم یوسف کے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان سمیت مختلف بازاروں مارکیٹس میں چھاپے‘ خلاف ورزی پر متعدد دکاندار دھر لئے دکانیں سیل جرمانے عائد کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت مزید پڑھیں
رمضان بازاروں میں ناقص مال فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جا ئے گی,سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب
رحیم یار خان( )سیکرٹری آثار قدیمہ پنجاب طاہر یوسف نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازار وں میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے رمضان بازار مرکزی عید گاہ رحیم یار خان، رمضان بازار عسکری پارک صادق آباد کا تفصیلی دورہ کیا ۔ اس موقع پر ایڈیشنل مزید پڑھیں
مشہور فاسٹ فوڈ KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیاگیا،
رحیم یارخان۔۔۔۔۔30 اپریل 2021 ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز کا کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان عظمان چوہدری نے مشہور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس KFC اور McDonalds کو ایس او پیز اختیار نہ کرنے سیل کر دیا۔ کورونا ایس او پیز مزید پڑھیں