رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن رحیم یار خان میں پہلی انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکا نے کہا کہ خواجہ غلام فرید کی شاعری میں صوفیانہ درس ملتا ہے، ظلم کے سامنے مزاحمت کرنا اور سچائی کا ساتھ دینا شامل ہے، شرکا نے مزید کہا خواجہ فرید مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
IUB display traditional dresses on Punjabi Cultural Day
Students of College of Art and Design Islamia University of Bahawalpur display traditional dresses on Punjabi Cultural Day #PunjabiCultureDay #IUB
پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب”
پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مہمان خصوصی تھے,،،،، تقریب میں شریک مہمانوں کو پنجاب روایتی پگ پہنائی گئیں،،،،، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو صوبائی وزیرثقافت خیال احمد کاسترو نے پنجاب کی روایتی پگ پہنائی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو اور وزیراعظم مزید پڑھیں
پنجاب کلچر ڈے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سمیت تمام ضلعی افسران نے روائتی لباس زیب تن کیا،
رحیم یار خان ( ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی پنجاب کلچر ڈے بھرپور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد سمیت تمام ضلعی افسران نے روائتی لباس زیب تن کرکے سرکاری امور سر انجام دیئے۔اس موقع پر مزید پڑھیں
آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ جانچا جائے گا، مشتاق احمد
رحیم یار خان ( )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد نے کہا ہے کہ ہماری مصیبتوں اور مسائل کا حل خالصتاَ اللہ کی رضا میں پنہاں ہے۔ ہمیں دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی اخروی زندگی کی فکر کرنا چاہیے کیونکہ آخرت میں ہمیں اپنے اعمال کی کسوٹی پہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن شفقت محمود کاخواجہ فرید یونیورسٹی رحیمیارخان کا دورہ”
رحیمیارخان ( ) وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود نے خواجہ فرید یونیورسٹی میں پراڈکٹ ایکسپو 2021 کا افتتاح کیا اور فیکلٹی ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا۔ وفاقی وزیر برائے ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دورہ کیا جہاں پر انہیں یونیورسٹی مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے شیخ زید ہسپتال فیز ٹو اور کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کی منظوری دے دی”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کے بروقت ازالہ کے لئے صوبہ بھر میں ضلعی سطح پر انتظامی اداروں اور عوامی نمائندگان کے مستحکم روابط یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں
ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد”
رحیم یار خان( )ہفتہ شان رحمت اللعالمین ؐ کی تقریبات کے سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن جناح ہال میں دوسرے دن مقابلہ نعت رسول مقبولؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات نے بھرپور شرکت کی۔ طلباء و طالبات نے حضور اکرمؐ کی شان مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز “
رحیمیارخان ( ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع رحیم یار خان میں شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ شان رحمت اللعالمین ؐ تقریبات ضلع کی چاروں تحصیلوں میں منعقد کی جائیں گی جس میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات، مدارس، سول سوسائٹی، تاجر برادری سمیت مختلف شعبہ مزید پڑھیں
ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے، نےکالج میں داخلہ لے لیا،
رحیم یار خان۔ ( ) سول سوسائٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام ہمّت لگن جستجو کی مثال کرن اشتیاق جو کہ پیدائشی طور پر پر دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہے۔خواجہ فرید کالج میں میں بی ایس انگلش میں داخلہ لے لیا۔ جس پر محکمہ تعلیم کے افسران و سماجی تنظیموں کی طرف مزید پڑھیں