رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر )چھوٹی عمر میں جمناسٹک کے کھیل سے نام روشن کرنے والے فخررحیم یارخان,فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی, اس تقریب کی میزبانی کے فرائض پریتم داس نے ادا کئے, مہمان شخصیات میں صدر صادق کلب ڈاکٹر ماجد علی خاں, ممتاز ادیب شاعر حبار واصف, مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
“اسلامیہ یونیورسٹی کی صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے”
بہاول پور( ) انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر کلین اور گرین پاکستان مہم کے تحت حالیہ موسم برسات میں جامعہ کے تمام کیمپسوں کے ساتھ ساتھ صحرائے چولستان میں بھی شجر کاری مہم جاری ہے۔ چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزٹ سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی حکومت پاکستان کے ویژن کے مطابق سیاحت کو سماجی اور معاشی ترقی کا اہم جز و بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی تقریبات کے سلسلے میں شعبہ ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلیٹی مینجمنٹ، سکول آف بزنس اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کے اشتراک سے آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان کے معاشی ترقی میں سیاحت کے کردار پر منعقد ہونے والے اس ویبینار مزید پڑھیں
اقلیتی برادری کا استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کروانے پر ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین”
اقلیتی برادری کے زیر اہتمام استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کو خراج تحسین پیش کیا گیا کے شاگرد دتُو لعل بھیل اور اس موقع پر ان کے گروپ نے شرکت کی اور فنکاروں کے حق کےلیے آواز اُٹھانے پر ڈی سی رحیم یار خان مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی (KFUEIT) میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب”
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ یونیورسٹی سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کے چاک و چوبند دستے نے مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب”
بہاول پور( ) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ڈینز، سینئر اساتذہ کرام، طلبا وطالبات موجود تھے۔ غلام محمد گھوٹوی ہال میں جشن آزادی کی تقریب میں دانشور اور سینئر پارلیمنٹرین سید مزید پڑھیں
اپنے ہاتھوں سے پودا لگانا اور اس کی دیکھ بھال کرنا صدقہ جاریہ ہے, راول معین کوریجہ
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں شجرکاری مہم کے فیز 2 کا آغاز , یونیورسٹی شجرکاری کا اہتمام پرائم منسٹر آف پاکستان کی طرف سے شروع کی گئی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کا تسلسل ہے۔شجرکاری کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر انجینئرنگ کے ہارٹیکلچر ونگ نے کیا۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی (KFUEIT) میں سمیسٹر خزاں 2020 میں داخلے کے لئے میرٹ لسٹیں آویزاں
رحیم یار خان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سمیسٹر خزاں 2020 میں داخلے کے لئے میرٹ لسٹیں آویزاں کر دی گئیں۔ طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے ایڈمیشن پراسیسنگ کے لئے کیمپس وزٹ کیا۔ ایڈمیشن آفس نے آنے والے سٹوڈنٹس کی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ تک رہنمائی کی۔ ہر ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بچنے کے لئے شجر کاری ہی واحد ذریعہ ہے۔ وائس چانسلر
رحیم یارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ شجرکاری کا اہتمام ڈیپارٹمنٹ آف ایگریکلچر انجینئرنگ کے ہارٹیکلچر ونگ نے کیا۔ ڈاکٹر یاسر نیاز ہیڈ آف ایگریکلچر انجینئرنگ نے کہا کہ اس مہم کے دوران یونیورسٹی کیمپس میں ایک ہزار نئے پودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی،
بھاولپور ( ) بھاولپور میں شجرکاری کی مرکزی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی کے بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوئی۔اسلامیہ یونیورسٹی آف بھاول پورکےاساتزہ ، طلباء و طالبات اور ملازمین نے اس مہم میں بھرپور شرکت کی۔