دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے،

مورخہ17 جولائی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ دورحاضر میں شجر کاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کےلئے ناگزیر ہے، حکومتی ہدایات کی روشنی میں ”پلانٹ فار پاکستان“ مہم کے تحت ضلع میں شجر کاری کے اہداف حاصل کئے جائیں گے۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں نے دو نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت اغواء کر لیا,ڈاکو مغوی نوجوانوں کو چھوڑ کر فرار”

رحیم یارخان ( ) کچے کے ڈاکوؤں نے دو نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت اغواء کر لیا پولیس نے ڈاکوؤں کو گھیرے ڈال لیا۔ عوام بھی پولیس کے ہمراہ ہوگئی مغوی نوجوان بازیاب موٹر سائیکل برآمد ڈاکو اپنا بھی ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے۔ پولیس ڈاکوؤں کی تلاش میں سرگرم معززین علاقہ کا پولیس کی مزید پڑھیں

عید الاضحی اور مون سون بارشوں سے قبل سیوریج لائنوں کی صفائی کا عمل مکمل کر لیا جائے، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن

Dated:09-07-2020 ڈپٹی کمشنر /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن علی شہزاد نے شہر میں سیوریج و گندگی کے مسائل اور اس کے سدباب کےلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے خانپور اڈا، بھٹہ کالونی، اوور ہیڈ برج، سلاٹر ہاﺅس سمیت دیگر علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات اور مختلف مقامات پر سیوریج لائنوں کی ڈی مزید پڑھیں

“ہنر مند خواتین کا ضلع گھوٹکی”

ہنر مند خواتین کا ضلع گھوٹکی….. گھوٹکی گھروں میں کام کرنے والی خواتین کا مرکز بن گیا یہاں تسبیاں رلیاں اور ملتانی کھسے بھی بنائےجارہےہیں سندھ پنجاب کی سرحد پر واقع ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں خواتین کے لئے ذریعہ معاش کا ماسوائے کھیتی باڑی کے اور کوئی بھی کام نہیں تھاجس کی وجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے،،

مورخہ08 جولائی 2020 رحیم یار خان( ) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے رضاکارانہ سماجی خدمات کے حصول کیلئے ٹائیگرفورس کاقیام مثالی قدم ہے جس کی بدولت انسداد کورناوائرس،ٹڈی دل کے مسائل اور مشکل کے دیگر اوقات میں سرکاری اداروں کی مدد، دکھی انسانیت کی خدمت اور انسانی بھلائی کے کاموں میں انسانی وسائل کی مزید پڑھیں

وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، ایم ڈی، سی ڈی اے

رحیم یار خان( ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ڈویژن بہاولپور کے وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ موسمی شدت اور بارشیں نہ ہونے کے باعث چولستان کے ٹوبہ جات میں پانی کی کمی ہونے سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مزید پڑھیں

”یوم عزم و ہمت“

رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب کی ہدایت پر کوروناوبا کے100دن مکمل ہونے پر اس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے اداروں خصوصا ڈاکٹرز و طبی عملہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ضلع بھر ”یوم عزم و ہمت“ منایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ مزید پڑھیں

“پولیس افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد نقد انعامات”

رحیم یارخان ( ) ضلع کے 61 پولیس افسران و اہلکاروں کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد نقد انعامات دئیے گئے۔ انعامات پانے والوں میں دو انسپکٹرز 18سب انسپکٹرز، 15 اے ایس آئیز، 9 ہیڈ کانسٹیبلان اور 17 کانسٹیبلان شامل۔ ڈی پی او منتظر مہدی نے ایس پی فراز احمد، اے ایس پی محمد شعیب مزید پڑھیں

کسی بھی قسم کا پروپیگنڈہ اور منفی اقدامات یونیورسٹی کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، وائس چانسلر

رحیمیارخان ( ) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تمام ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے کی۔ اس میں تمام شعبہ جات کی پراگرس رپورٹ پیش کی گئی جس میں مختلف شعبہ جات میں تدریس و تحقیق اور خزاں مزید پڑھیں

قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عید الاضحی کے موقع پر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد ہو گی جبکہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز شہری مزید پڑھیں