رحیم یار خان ( ) پولیس نے چھاپہ مار کر عید الفطر کے لیے لائی گئی شراب کی بڑی کھیپ قبضہ میں لے لی۔ ملزم کو گرفتار۔ 5300کپی، 700 شاپر،12 بوتل والائتی شراب اور الکوحل سے بھرے دو کین برآمد۔ منشیات فروش عید الفطر پر سٹی ایریا اور گرد و نواح میں شراب کی سپلائی مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
12سال بعد بااثر پٹرول پمپ مالکان کے خلاف کاروائی، ضلعی انتظامیہ ان ایکشن
رحیم یارخان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اعتزاز انجم کی بڑی کاروائی شہر وگردونواح میں مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے والے پٹرول پمپس پر چھاپے 14پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 7پٹرول پمپس مالکان کو 170000 روپے جرمانہ عائد جبکہ تین پٹرول پمپس سیل‘ تفصیل کے مطابق 12سال بعد بااثر مزید پڑھیں
پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کو اپنا نقصان پورا کرنے کے لئے از خود فیصلوں کا اختیار نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر
مورخہ04مئی 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بزنس کمیونٹی کو سہولیات کی فراہمی کے لئے گرانقدر اقدامات کو برائے کار لا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ روزگار کے مواقع پیدا ہو سکیں۔ان ِخیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن کے عہدیدران سے منعقدہ مزید پڑھیں
بلا تفریق کورونا سے متاثرہ خاندانوں کو معاشی سہارا فراہم کیا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت
مورخہ04مئی 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں موجودہ حکومت نے تمام تر سیاسی مفادات اور وابستگیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے احساس کفالت پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور دفع 144سے متاثر ہونے والے خاندانوں کی مالی مدد کو مزید پڑھیں
دنیا بھر کے شہید فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیشں کرتےہیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
،،،،،،،،،،،،،،، فائر فائٹرز ڈے ،،،،،،،،،،،، رحیمیارخان ( )عالمی فائر فائیٹرز ڈے کے موقع پرضلع کی تمام تحصیلوں میں فلیگ مارچ کا انعقاد،دنیا بھر کے شہید فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیشں کیا گیا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر عبدالستار بابر 4مئی انٹر نیشنل فائر فائٹرز ڈے کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر عبدالستا ر بابرکے احکامات مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کو اس خطہ کا ایک مثالی ادارہ بنائیں گے۔پروفیسرڈاکٹر طارق احمد
رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال کے ینگ کنسلٹنٹ ایسوسی ایشن (YCA) کے چیئرمین ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر معین الدین اختر ملک کی سربراہی میں صدر ڈاکٹر آصف شاہ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سجاد محمد حیدر (ماہرامراض چشم) ڈاکٹرزاہد محمود، ڈاکٹر ذیشان فیصل،ڈاکٹر فرحان و دیگرعہدیداران کی پرنسپل پروفیسرڈاکٹر طارق احمد(نیوروسرجن) سے ملاقات،مستقل پرنسپل مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں نئے ہاوئس جاب آفیسرز کے انٹرویوز
رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج وہسپتال میں نئے ہاوئس جاب آفیسرز کے انٹرویو ہوئے 140ہاوئس جاب آفیسرز کو انٹرویومیں سلیکٹ ہونے کے بعد مختلف ڈیپارٹمنٹ میں انکی تعیناتی کردی گئی۔ پرنپسل پروفیسرڈاکٹرطارق احمد(نیوروسرجن) اورکمیٹی کے دیگر ممبران ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید احمد، پروفیسر ڈاکٹر محمد عبدالرحمن، پروفیسر ڈاکٹر مسعودالحق، پروفیسرڈاکٹر نزہت رشید، مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزوں کو اب جرمانے نہیں بلکہ انہیں جیل بھیجا جائے گا۔ڈی سی’ ڈی پی او
Dated:02-05-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈی پی ا ومنتظر مہدی کے ہمراہ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، سبزی و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم سمیت مارکیٹ کمیٹی کے حکام بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی پی او کے ہمراہ سبزی و پھلوں مزید پڑھیں
والدین کاکوئی نعم البدل نہیں، ڈپٹی کمشنر
رحیمیارخان ( ) ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہاہے کہ والدین کاکوئی نعم البدل نہیں، باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے، ہر باپ کا یہی خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے بچے کو اعلیٰ سے اعلیٰ میعار زندگی فراہم کرے مزید پڑھیں
شہریوں کی صحت اور جان کی حفاظت اول ترجیحی ہے, ڈی سی’ ڈی پی او
رحیم یارخان ( ) جس مسجد اور عبادت گاہ نے حفاطتی تدابیر کو نظر انداز کیا اس کے خلاف بلا تاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہریوں کی صحت اور جان کی حفاظت اول ترجیحی ہے لاک ڈان پر حکومتی اقدمات کو موئثر رکھیں گے۔ عبادت گاہوں اور مساجد کے متظمین ذمہ داری کے مزید پڑھیں