شہری قومی ذمہ داری کو محسوس نہیں کر رہے,ڈپٹی کمشنر

مورخہ08 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا کہ ضلع میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے ، شہری قومی ذمہ دار ی کے احساس کو اس طرح محسوس نہیں کر رہے جس طرح حکومتی ادارے انہیں باور کرا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

چولستان میں حالیہ سروے کے دوران کہیں بھی ٹڈی دل کی افزائش کے آثار نہیں ملے ہیں۔ کمشنر بھاولپور

بہاول پور:08/اپریل( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت انسداد ٹڈی دل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی ویڈیو لنک جائزہ اجلاس ان کے دفتر کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خاں علی شہزاد، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر شعیب جدون اور مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی روک تھام کے لئے قوم کے شانہ بشانہ،،،،،

بہاول پور:07/اپریل( ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل ملتان سکھرنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس مسرور عالم کلاچی اور سیکٹر کمانڈر ایس ایس پی محمد ندیم کی ہدایات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی روک تھام کے لئے موجودہ ہیلتھ ایمرجنسی میں قوم کے شانہ بشانہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جانبحق ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر

مورخہ7اپریل2020 رحیم یار خان:ضلع کو 27 زون میں تقسیم کرتے ہوئے 5700سے زائد بیرون ممالک سے آئے افراد کی سکریننگ کی گئی۔ ضلع میں کورونا کے224مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ لئے گئے،95کی رپورٹ منفی جبکہ18کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ ضلع میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18ہوگئی۔تمام مریضوں کو پیشگی قرنطینہ میں رکھا مزید پڑھیں

درجن سے زائد تھلسمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ,,,,,,,,

Well Done RYK police رحیم یارخان(خصوصی رپورٹ)جزوی لاک ڈاؤن کے دوران تھلسمیا کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا، دفعہ 144 کے باعث لوگوں کا باہر نا نکلنا تھلسمیا کے مریضون کےلیے جہاں وبلا جان بنا وہیں پنجاب پولیس کے نوجوان بھی میدان میں اتر آئے، ڈی پی او رحیم یارخان منتظر مہدی کے نائب مزید پڑھیں

گندم خریداری مہم میں حکومت نے گردآوری کی شرط ختم کر دی ہے,صوبائی وزیر آبپاشی

مورخہ05 اپریل 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ گندم خریداری مراکز کا دورہ کے دوران انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری مہم میں حکومت نے گردآوری کی شرط ختم کر دی ہے تاہم اس مہم کا شفاف بنانے کے لئے حکومت مزید پڑھیں

کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے پوری ٹیم پر عزم ہے، ڈپٹی کمشنر

مورخہ05 اپریل 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی محمد محسن لغار ی نے ڈپٹی کمشنر علی شہزادکے ہمراہ اسلامیہ یونیورسٹی کیمپس میں قائم قرنطینہ سنٹرز کا دورہ کرتے ہوئے قرنطینہ کئے گئے مشتبہ مریضوں کو فراہم کی جانب والی طبی و سماجی سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، سی مزید پڑھیں

کررونا وائرس سے بھاولپور میں پہلی ہلاکت،،،،،،،

بہاول پور:05/اپریل( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبا ل چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریض احمد حسن سول ہسپتال بہاول پور میں انتقال کر گیاہے۔ یہ بات انہوں نے آج یہاں سول ہسپتال بہاول پور میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے بہاول پور کے شہری احمد حسن بارے مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد4ہو گئی، ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی محمد محسن لغاری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام اور عوام کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے حکومت زمینی حقائق کو مد نظر رکھتے ہوئے دانشمندانہ فیصلے کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ ضلعی رابطہ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے تھیلسمیا کے شکار بچوں کے لیے عوام سے خون کے عطیات کی اپیل,,,,,,

صدر مملکت ڈاکٹر محمد عارف علوی کا ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی کے ہمراہ پاکستان تھیلسیما سنٹر کا دورہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تھیلسمیا کے شکار بچوں کے لیے عوام سے خون کے عطیات کی اپیل کی۔ ملک میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں