شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“

رحیم یارخاں( ) شیخ زاید میڈیکل کالج رحیم یار خان کا پانچواں کانوکیشن“ گورنر پنجاب جناب انجینئر محمد بلیغ الرحمان نے بطور مہمان خصوصی اور ان کے ساتھ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم،وائس چانسلر UHSپروفیسر ڈاکٹر وحید راٹھور نے شرکت کی۔ کانوکیشن تقریب کے دوران 298 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں جس میں 52طلبا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بہاولپور کور کی خیر پور ٹامیوالی میں ہونے والی جنگی مشقوں کا دورہ“

بہاول پور:02 /دسمبر( )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، NI (M) نے خیرپور ٹامیوالی میں بہاولپور کور کی فیلڈ ایکسرسائز کا مشاہدہ کرنے کے لیے دستوں کا دورہ کیا۔ چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ ایکسرسائز کے بارے میں بریفنگ دی گئی، جس کا مقصد آپریشنل ماحول میں مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے مزید پڑھیں

سیڈ کمپنیاں کاشت کاروں کی لاکھوں من کپاس اونے پونے داموں خریدنے کے در پے“

لرحیم یار خان ()کاشتکاروں کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ نہ رک سکا، سیڈ مافیا شتر بے مہار بن گیا ،کاشت کاروں سے بیج کے لیے خرید کردہ اول کوالٹی کی کپاس کا بہتر نرخ اور پریمیم دینے کے بجائے حکومت پنجاب کی طرف سے مقرر کردہ ریٹ سے بھی کم نرخ پر ٹرخانے لگی ،ہزاروں مزید پڑھیں

ڈاکوؤں سے مقابلہ“پنجاب پولیس کے جوانوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی

وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ائرپورٹ پر اہم اجلاس کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا,وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کے لئے گرینڈ آپریشن کا حکم ,ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی بلا امتیاز کارروائی کی جائے,کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

کچہ میں پولیس مقابلہ4خطرناک ڈاکو ہلاک“ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو اہلکار شہید“

رحیم یار خاں( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل کی قیادت میں کچہ ماچھکہ میں پولیس کی کارروائی 4 خطرناک ڈاکو ہلاک 2 زخمی راکٹ لانچر برآمد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید چار زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ماچھی برادری کے تین افراد جانبحق ایک راہ گیر خاتون فائرنگ کی زد مزید پڑھیں

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“ محلات کا شہر بہاولپور دریائے ستلج کے جنوب میں واقع ہے، اس کی بنیاد 1748 میں رکھی گئی تھی۔ یہ پنجاب اور سندھ کے صوبوں اور ہندوستان کی سرحدوں کے درمیان واقع ہے۔ پہلے یہ ریاست بہاولپور کا دار الحکومت تھا، جس پر 1955 تک عباسی خاندان کے مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد( ) پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے اعلامیے کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ نواز شریف اور امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی ملاقات کے اعلامیے کے مندرجات اس سازش مزید پڑھیں

“اقبال سب کے لیے”

بہاولپور ( ) زیرو پوائنٹ بغداد الجدید کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور، لٹریری سوسائٹی (ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ افیئرز) کی جانب سے یومِ اقبال کے پیشِ نظر سر راہ “اقبال سب کے لیے” کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد عصر حاضر میں اقبال شناسی کی اہمیت کو واضح کرنا تھا۔ پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن مزید پڑھیں

او ائی سی عرب لیگ اور اقوام متحدہ سے توقعات وابستہ کر نا فضول ہے۔ علماءکرام

رحیم یارخان ( ) او ائی سی عرب لیگ اور اقوام متحدہ سے توقعات وابستہ کر نا فضول ہے۔فلسطین کی تباہی پر خاموشی کی بجائے مسلم ممالک کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے, ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سیکرٹری قاری ظفر اقبال شریف، وفاق المدارس کے ضلعی مسئول مولانا عامر مزید پڑھیں