رحیم یارخان ( )پاکستان سوشل ایسوسی ایشن حکومت پاکستان کی جانب سے شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال کے شعبہ نیفرالوجی کے سربراہ ڈاکٹرعابدحسین کوگولڈمیڈل اورتعریفی سرٹیفکیٹ دیاگیا، ای لائبریری سپورٹس جمنازیم میں ایک پروقارتقریب کاانعقادہواجس میں سرکاری ملازمین کواپنے فرائض منصبی کے ساتھ ساتھ خدمت خلق سرانجام دینے پران کی حوصلہ افزائی کے لیے گولڈمیڈل اورتعریفی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سپریٹنڈنٹ عبدالوہاب کو رحیم یارخان سے فوری ٹرانسفر کیا جائے
رحیم یارخان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے سپریٹنڈنٹ عبدالوہاب خان عرصہ تقریبا پندرہ سال سے ایک ہی سیٹ پر تعینات موصوف بااثر شخص ہونے کی وجہ سے پندرہ سال سے رحیم یارخان میں غیر قانونی طور پر تعینات ہے موصوف کے خلاف کمشنر آفس بہاولپور میں کئی اہم انکوائریاں چل رہی ہیں جوکہ بااثر ہونے مزید پڑھیں
شیخ زیدمیڈیکل کالج میں انیسویں نیشنل پیڈیاٹرکس کانفرنس
رحیم یارخان ( ) شیخ زیدمیڈیکل کالج میں انیسویں نیشنل پیڈیاٹرکس کانفرنس سے پہلے ورکشاپ کاانعقادکیاگیا، جس میں مایہ نازڈاکٹرزکے لیکچراہتمام کیاگیاجس میں ڈین چلڈرن ہسپتال لاہورکے پروفیسرڈاکٹرمسعودصادق، ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ چلڈرن نیورالوجی پروفیسرڈاکٹرٹیپوسلطان اورانچارج چلڈرن کارڈیالوجی بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال پروفیسرڈاکٹراحسن بیگ نے شرکت کی، ورکشاپ کاانعقادچلڈرن وارڈکے انچارج پروفیسرڈاکٹرمحمدسلیم لغاری اورپروفیسرڈاکٹرجمال انورکی سربراہی میں ہوا، اس مزید پڑھیں
چولستان بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا افتتاح ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کیا
07اکتوبر2019 رحیم یار خان( )ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام عباسیہ سپورٹس کمپلیکس میں چولستان بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کاآغاز ہو گیا۔ چولستان کرکٹ لیگ میں ملک بھر سے بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں اور کھلاڑی شریک ہیں۔چولستان بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کا افتتاح چیئر مین ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی/ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے کیا اس موقع پر سید مزید پڑھیں
صادق آباد ونڈرفل لوگوں کا شہر ہے، اے ایس پی حفیظ الرحمن
رحیم یارخان ( ) اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمن بگٹی نے کہا ہے کہ ان کی کسی سے ذاتیات تھی نہ ہے اور نہ دل میں رکھتا ہوں میرٹ کو اوڑنا بچھونا بنایا، میرے لیے عوام کو لیڈ کرنے والے قابل احترام ہیں اور رہیں گے۔ کچہ میں آنے والے دن سخت ہوں گے مزید پڑھیں
پاکستانی قوم کو زیور تعلیم سے آراستہ اور تربیت فراہم کرنے پر اساتذہ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ایم این اے چوہدری جاوید اقبال
Dated:05-10-2019 اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے جناح ہال میں سٹار ٹیچرز ایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل تھے جبکہ ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر سی ای مزید پڑھیں
کرشنگ سیزن میں عوام کو محفوظ سفری ماحول میسر کرسکتے ہیں جس کے لئے شوگر ملز انتظامیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔ سیکٹر کمانڈر
04اکتوبر2019 رحیم یار خان( )سیکٹر کمانڈر نیشنل ہائی ویز موٹر وئے پولیس چوہدری عاطف شہزاد نے آمدہ کرشنگ سیزن کے موقع پر قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کی روک تھام اورروڈ سیفٹی اقدامات کو یقینی بنانے کے لئے ضلع میں موجود پانچ شوگر ملز کی انتظامیہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی۔اس موقع پر اظہار خیال مزید پڑھیں
رحیم یار خان چیمبر آف بلڈرز ،ڈویلپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب
رحیم یار خان(سٹاف رپورٹر)چیمبر آف بلڈرز ،ڈویلپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب نامور کاروباری،سرکاری ،سماجی،سیاسی اور صحافتی شخصیات کی جوق در جوق شرکت، تفصیل کے مطابق شہر کے دل میں واقع پرل کانٹینٹل میں چیمبر آف بلڈرز ،ڈیولپرز ،ٹاﺅن پلانرز کی حلف برداری تقریب منعقد ہوئی جس میںنامور کاروباری،سرکاری ،سماجی،سیاسی اور صحافتی شخصیات نے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا انصافی جنوبی پنجاب کے ٹرائلز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی آصف علی انڈر 19ٹیم میں شمولیت سے محروم
رحیم یارخان ( ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی نا انصافی جنوبی پنجاب کے ٹرائلز میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے رحیم یارخان کے کھلاڑی آصف علی کو جنوبی پنجاب کی انڈر 19کی کرکٹ ٹیم میں شمولیت سے محروم کر دیا آصف علی کا میڈیا کے سامنے احتجاج ان کا کہنا تھا کہ میرٹ لسٹ میں مزید پڑھیں
ملک کودرست سمت گامزن کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘قائم مقام گورنرپنجاب چوہدری پرویزالہی
رحیم یارخان( )قائم مقام گورنرپنجاب وسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہاہے کہ ملک کودرست سمت گامزن کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں‘ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی نے ملک کے عوام کوحقوق کی فراہمی یقین بنائی ہوتی توآج ایسے حالات نہ ہوتے‘ حکومت کوملک کومسائل کی دلدل سے نکالنے میں وقت لگے گااوروہ دن دورنہیں مزید پڑھیں