شیخ زید ہسپتال کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر ڈاکٹر محمد صدیق چوہدری، ڈاکٹر رضا اللہ خان اور ڈاکٹر محمد لطیف کو اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا۔

رحیم یارخان ( )آئی ڈیپارٹمنٹ شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان کی طرف سے پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یارخان کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ویلکم کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل ڈاکٹر ظفر حسین تنویر تھے جبکہ اعزازی مہمان میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر غلام ربانی تھے۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا لاہور بار ایسوسی ایشن سے متعلقہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی –

لاہور14 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر عاصم چیمہ کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ کا لاہور بار ایسوسی ایشن سے متعلقہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی – تحریک انصاف کی حکومت ہر طبقے کی زندگی میں آسانیاں پیدا کررہی ہے-عثمان بزدار وکلاء برادری کی ملک میں جمہوریت کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی شدید مذمت-

لاہور14 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین کشمیر کمیٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم کی شدید مذمت- بھارتی مظالم مقبوضہ کشمیر کے غیور عوام کے دلوں میں جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتے۔عثمان بزدار بھارتی افواج نے مقبوضہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں سانس کی نالیlarynx کے سرطان کینسر کا اپنی نوعیت کا کامیاب بڑا آپریشن

رحیم یارخان ( )رحیم یار خان میں سانس کی نالیlarynx کے سرطان کینسر کا اپنی نوعیت کا کامیاب بڑا آپریشن۔ ایک مریض محمد خان سانس کی نالی (larynx) کے سرطان کینسر کے ساتھ آیا، بیماری کی ابتدائی مرحلے میں تشخیص ہوگئی اور سانس کی نالی کا کامیاب آپریشن کیا گیا، پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعلیٰ کاننکانہ صاحب کا دورہ، ٹی ڈی سی پی موٹل کا افتتاح کیا، بابا گورو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا داخلی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے میگاپراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،میگاپراجیکٹ 15 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائیگا شاہ کوٹ تحصیل کمپلیکس کی تعمیر کے پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا،منصوبہ 11 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا رحیم یار خان کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور11 جولائی: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رحیم یار خان کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے رحیم یار خان انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر رحیم یار خان کے ہسپتالوں مزید پڑھیں

لاہور سے کوئٹہ جانے والی 24 ڈاؤن اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ 21 افراد جان بحق 81 افراد زخمی،

رحیم یارخان ( ) لاہور سے کوئٹہ جانے والی 24 ڈاؤن اکبر ایکسپریس ولہار اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ 21 افراد جان بحق 81 افراد زخمی، زخمیوں میں کم سن بچے عورتیں اور بزرگ بھی شامل، جاں بحق افراد کی 20نعشیں صادق آباد ہسپتال جبکہ 1 کی نعشیں شیخ زید ہسپتال رحیم مزید پڑھیں

ٹرین حادثہ کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس کے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ ائیر کنڈیشنڈ کوچز کے ذریعے منزل مقصود تک پہنچا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر

(ٹرین حادثہ) رحیم یارخان:ولہار ٹرین حادثہ کا ریسکیو اینڈ ریلیف اپریشن جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل رحیم یار خان:ریسکیو اپریشن میں ریسکیو1122، پولیس، پاک آرمی، صحت سمیت دیگر امدادی محکمے حصہ لے رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل رحیم یار خان:حادثہ کا شکار ہونے والی اکبر ایکسپریس کے مسافروں کو ضلعی انتظامیہ ائیر کنڈیشنڈ مزید پڑھیں

صادق آباد ٹرین حادثہ، 2ریل گاڑیاں ٹکراگئیں

صادق آباد :ولہار پھاٹک کے قریب اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم- *ریسکیو 1122* صادق آباد۔ریسکیوآپریشن میں مصروف ایمرجنسی گاڑیاں 50۔ *ریسکیو 1122* صادق آباد۔ 69مریضوں میں 60 کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا 9 جانبحق۔ *ریسکیو 1122* صادق آباد : ولہار ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال گاڑی کی ٹکر۔ ترجمان مزید پڑھیں