پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب”

رحیم یار خان پولیس کی کامیاب کارروائی دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور بازیاب رحیم یار خان: پولیس کی انٹلیجنسڈ بیسڈ کامیاب کارروائی ،دوران پولیس مقابلہ مغوی کنسٹیبل طارق اور کار ڈرائیور شاہد باز یاب،ڈاکو فرار، پولیس کی بھاری نفری علاقہ کی ناکہ بندی کرتے ہوئے فرار ملزمان کی تلاش جاری رکھے مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری 6 سال گزر جانے کے باوجود حکومت امداد سے محروم”

رحیم یارخان( )پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری نے کہا ہے کہ پاکستان معروف قوال امجد فرید صابری پرجب کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شہید ہوگئے تھے اس وقت میں ان کے ہمراہ تھا, جس میں بھی شدید زخمی ہوا تھا اس وقت حکومت سندھ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا”

“رحیم یار خان ( ) صادق آباد ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا” تفصیل متعلق لاپتہ پولیس ملازم و1کس پرائیویٹ شخص علاقہ تھانہ بھونگ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر ڈی پی او رحیم یار خان بھی موقعہ پر پہنچے، ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن(ر) دوست محمد اپنی زیرنگرانی پولیس مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ”

ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کا اندرون چولستان کا دورہ رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں میں راشن,, مویشیوں کے لئے ونڈا, توڑی اور صاف پانی کے ٹینک فراہم کئے, ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) ریاست علی, سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حسن خان بھی موجود محکمہ مزید پڑھیں

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی”

عقیل خان نے 39 ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔ اسلام آباد (26 مئی 2022) پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں منعقدہ 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے محمد مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان”

حکومت کا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافے کا اعلان اسلام آباد( ) حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہی ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مزید پڑھیں

کھاد مافیاء بے لگام محکمہ زراعت کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں جعلی کھاد فروخت’

رحیم یارخان () کھاد مافیاء بے لگام محکمہ زراعت کی ملی بھگت سے مارکیٹ میں جعلی کھاد فروخت’ جعلی کھاد کی فروڈخت کے متعلق کسان رہنماؤں کی نجی ہوٹل میں احتجاجی پریس کانفرنس’ کاغذی چمک دمک کی روشنی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت حسیب اکبر نے جعلی کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی KFUEIT میں صحافت کی اہمیت سے متعلق سیمینار”

رحیم یار خان() خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں صحافت کی اہمیت سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں رحیم یار خان پریس کلب کے صدر جاوید چودھری ، سابق صدر قیصر غفور ، جنرل سیکرٹری بلال حبیب اور سینئر صحافی عاصم صدیق نے خصوصی شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد مزید پڑھیں

پا ک فضائیہ کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی”

پا ک فضائیہ کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا۔ ایرانی آئی مزید پڑھیں

ریاست بہاول پور کے آخری فرمانروا محسن پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی 56ویں برسی کی تقریبات”

بہاول پور:23/مئی ( )ریاست بہاول پور کے آخری فرمانروا محسن پاکستان نواب سر صادق محمد خان عباسی پنجم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کی 56ویں برسی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے عباسیہ کیمپس غلام محمد گھوٹوی ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر مزید پڑھیں