رحیم یار خان( ) جدید ترین PACS سسٹم کے آنے سے شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال میں “ڈیجیٹلائزیشن” کے حوالے سے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات میں انقلابی بہتری آۓ گی- ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری، پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج و ھسپتال نے PACS سسٹم کے افتتاح کے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا منصوبہ اپنی نوعیت کا منفرد منصوبہ ہے, ترجمان یونیورسٹی
بہاولپور( ) ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کی فقید المثال ترقی سے خائف کچھ لوگ بوکھلا ہت کا شکار ہو کر اوچھی حرکتوں پر اتر آئے ہیں اورترقیاتی منصوبوں کو بے بنیاد اور گمراہ کن الزام لگا کر متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج ایک مزید پڑھیں
IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں
” فزیکل تھراپی کا عالمی دن”
فزیکل تھراپی کا عالمی دن‘ تقریب کا انعقاد ” فزیکل تھراپی کا عالمی دن 08 ستمبر کومنایا جاتاہے فزیوتھراپسٹ معاشرے میں اعصابی بیماریوں، پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے امراض کے علاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کے بارے میں شعور پیدا کر کے ایک اچھی، صحتمند اور محتا جی سے پاک زندگی گزار مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل”کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ”
خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل، کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ رحیم یارخان( )خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، (KFUEIT کی زیر تعمیر کمیونٹی سینٹر کی بلڈنگ اچانک زمین بوس ہونے کے بعد وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم (CMIT) کی انسپکشن مزید پڑھیں
پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانہ”
پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانے کو باضابطہ ریلیز کر دیا گیاہے۔”” #Pakistanindependenceday #14august2022
جامعات کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹریننگ پروگرام کا آغاز”
عنوان: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ کرام کے لیے جامعات کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹریننگ پروگرام کا آغاز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورجنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ وطن عزیز پاکستان کی سماجی، معاشی اور تعلیمی ترقی میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جس طرح ترقی کے کاموں میں اضافے مزید پڑھیں
خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کا 1904 ملین کا فیز 2 کرپشن کے باعث ریجکٹ ہو گیا”
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کا فیز -2 کرپشن کے باعث ریجکٹ! “خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یارخان کا فیز -2 کرپشن کی نظر” خواجہ فرید یونیورسٹی فیز -2 کا منصوبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اکتوبر 2019 میں منظور کیا جس کی کل لاگت 1904 ملین مزید پڑھیں
عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت”
عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت” اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اپنی منفرد تاریخ اور روایات کے سبب ملک اور بیرون ملک ایک خاص مقام رکھتی ہے- سو سالہ روایات کو ہر شیخ الجامعہ اور وائس چانسلر نے اپنے اپنے انداز سے آگے بڑھایا- کوئی بھی تہوار یا تقریب ہو جامعہ اسلامیہ میں مزید پڑھیں
نوجوان کو موت کی گھاٹ اتارنے والے دو ملزمان گرفتار “
رحیم یار خان تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود سے23سالہ نوجوان کے لاپتہ ہونے کا معاملہ پولیس کی جانب سےجدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دو ملزمان ٹریس کر کے گرفتار، ملزمان کا اعتراف قتل پولیس نے نوجوان کو موت کی گھاٹ اتارنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیئے، پولیس نے مقتول کے بھائی کی درخواست مزید پڑھیں