نام نہاد امیچور باکسنگ آفیشلز کی وجہ سے پاکستان یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے محروم” ٹائیگر ہمدانی

رحیم یارخان ( )انٹر نیشنل پروفیشنل باکسر، ٹرینر وڈائریکٹر ٹائیگرز باکسنگ کلب سید قنبر علی ہمدانی (ٹائیگر ہمدانی)نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطرکچھ نام نہاد امیچور باکسنگ آفیشلز کی وجہ سے پاکستان یوتھ باکسنگ چیمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکا،جبکہ بھارت سات گولڈ میڈل حاصل کر چکا ہے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

پی ایس ایل کرونا کی زد میں

PSL_CORONA

تفصیل کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں شریک اسلام آباد یونائیٹڈ میں ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں شامل کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ کیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں شامل ایک کرکٹر عالمی وبا کورونا وائرس مزید پڑھیں

“حارث رؤف نے لالا کو آؤٹ کرنے کے بعد ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی”

“حارث رؤف نے لالا کو آؤٹ کرنے کے بعد ہاتھ جوڑ معافی مانگ لی” کراچی ( ) پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی شاہد آفریدی سے معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،،،،،، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں فاسٹ مزید پڑھیں

فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی,

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر )چھوٹی عمر میں جمناسٹک کے کھیل سے نام روشن کرنے والے فخررحیم یارخان,فخرچولستان درشن رام منگی کی دوسری برسی امان گڑھ میں منائی گئی, اس تقریب کی میزبانی کے فرائض پریتم داس نے ادا کئے, مہمان شخصیات میں صدر صادق کلب ڈاکٹر ماجد علی خاں, ممتاز ادیب شاعر حبار واصف, مزید پڑھیں

“سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا”

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے حوالے کیا جائے، سابق کپتان کماراسنگا کارا۔ کولمبو( ) سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا مزید پڑھیں

تائیکوانڈو کھلاڑیوں نےآئسولیشن وارڈز میں ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس کو سلامی پیش کی,

رحیم یار خان( )کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل سٹاف کو شیخ زید ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج میں تائیکوانڈو فیڈریشن کے قومی و بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے بلیک بیلٹس نے سپورٹس کمیونٹی کی جانب سے سلامی پیش کی۔ تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمائندگی انٹر نیشنل مزید پڑھیں

15ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کے فائنل رزلٹ،،،،،،،،،،

بہاول پور:17/ فروری( )چولستان ڈیزرٹ ریلی کی prepared category A میں میر نادر مگسی نے 4گھنٹے 28منٹ اور51 سیکنڈمیں 476 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آصف افضل چوہدری نے 4گھنٹے 37منٹ اور49 سیکنڈکے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ فیصل خان شادی خیل نے 4گھنٹے 39منٹ اور43 سیکنڈمیں مقررہ فاصلہ طے کر مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر قلعہ ڈیراور پر کلچرل نائٹ منعقد کی گئی

بہاول پور:16/ فروری( )چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر قلعہ ڈیراور پر کلچرل نائٹ منعقد کی گئی جس میں ملک کے نامور گلوکاروں ابرار الحق،ملکو،ثریا ملتانیکر، ندیم عباس اور چولستانی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ کلچرل نائٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاحت آصف محمود، کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سوفٹ امیج اجاگر ہوا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان

بہاول پور:13/ فروری( )وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہزاروں سالہ عظیم تاریخی و تہذیب وتمدن کا حامل صحرائے چولستان میں 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں مدد ملے گی اور اس سے اس خطہ میں سوشیو اکنامک سرگرمیوں مزید پڑھیں

چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب,

بہاول پور:13/ فروری( ) 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر چولستان میوزیکل فیسٹیول کی تقریب بہاول کلب بہاول پور میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور بہاول پور آرٹس کونسل کے باہمی اشتراک سے کیا گیا۔ ڈیزرٹ ریلی کی پندرہ سالہ تاریخ میں اس فنکشن کو منفرد مقام حاصل ہے مزید پڑھیں