بہاولپور( ) ترجمان اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کی فقید المثال ترقی سے خائف کچھ لوگ بوکھلا ہت کا شکار ہو کر اوچھی حرکتوں پر اتر آئے ہیں اورترقیاتی منصوبوں کو بے بنیاد اور گمراہ کن الزام لگا کر متنازعہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج ایک مزید پڑھیں
زمرہ: بزنس
24 گھنٹوں میں 27 منشیات وشراب فروش گرفتار، مقدمات درج”
رحیم یار خان( ) تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری چالو بھٹی کے ساتھ 25 لیٹر دیسی شراب برآمد جبکہ تعلیمی اداروں میں چرس سپلائی کرنے والا ملزم بھی رنگے ہاتھوں پکڑ لیا, تفصیل کے مطابق ایس ایچ او کوٹ سمابہ حسن اقبال کا ڈی پی او رحیم یار خان مزید پڑھیں
پاپڑ فروش پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے خلاف سراپا احتجاج،
رحیم یارخان( )ضعیف العمر پاپڑ فروش فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے خلاف سراپا احتجاج، مارکیٹ میں دکاندار فوڈاتھارٹی کی ملی بھگت سے ناقص اورغیرمعیاری پاپڑفروخت کرنے لگے شکایات کے باوجود فوڈاتھارٹی کاروائی کرنے سے گریزاں، متاثرہ پاپڑفروش کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کرکاروائی کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق نفیس کالونی کے رہائشی پاپڑ فروش مزید پڑھیں
IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں
جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار”
تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کی جواء کے خلاف بڑی کارروائی 22 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، دائو پر لگے 1 لاکھ 12 ہزار روپے، 10 موٹر سائیکل، کار، جرنیٹر، موبائل فونز، 2 کلو 610 گرام چرس، 12 بوتل ولائتی شراب اور آلات قمار بازی برآمد مختلف جرائم کے 4 مقدمات درج کر کے کارروائی عمل مزید پڑھیں
پنجاب کی ثقافت اور پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار”
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے پاکستان کی دھرتی قدیم اور عظیم ورثے، قدرتی مناظر، مذہبی اور تاریخی و قدیم مقامات کی سیاحت، منفرد کلچر، میلے ٹھیلے، لذیذ کھانوں، شاندار روایات، عمدہ رسومات، نایاب جنگلی حیات، رنگ برنگے پھولوں اور سرسبز درختوں سے مالا مال مزید پڑھیں
چوہدری انوار احمد نجمی 5ویں مرتبہ غلہ منڈی کے صدر منتخب”
رحیم یارخان ( ) الیکشن انجمن آڑھتیاں نیو غلہ منڈی رحیم یارخان، فرینڈز بزنس فورم کے چوہدری انوار احمد نجمی 5ویں مرتبہ صدر منتخب، چیئرمین فرینڈز بزنس فورم چوہدری محمد شفیق آف چناب گروپ کا آڑھتی برادری اور سپورٹران سے اظہار تشکر، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے گئے۔ تفصیل کے مطابق انجمن آڑھتیاں نیو مزید پڑھیں
خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کا 1904 ملین کا فیز 2 کرپشن کے باعث ریجکٹ ہو گیا”
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کا فیز -2 کرپشن کے باعث ریجکٹ! “خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یارخان کا فیز -2 کرپشن کی نظر” خواجہ فرید یونیورسٹی فیز -2 کا منصوبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اکتوبر 2019 میں منظور کیا جس کی کل لاگت 1904 ملین مزید پڑھیں
عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ پانچ ملزمان سمیت گرفتار، مقدمہ درج”
تھانہ سی ڈویژن پولیس نے عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا, رحیم یارخان ( ) تھانہ سی ڈویژن پولیس کا چھاپہ برائی کے لیئے عورتیں سپلائی کرنے والی نائکہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سی ڈویژن کے سب انسپکٹر اظہر عباس کو مزید پڑھیں
انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار “
بہاول پور( )شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور کے زیر اہتمام انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے کی۔ شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول مزید پڑھیں