تھانہ تبسم شہید پولیس نے دوران ڈکیتی اندھے قتل کی واردات ٹریس کر لی دو ملزمان گرفتار پانچ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان کا رحیم یار خان کے علاوہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی وارداتوں کا انکشاف رحیم یارخان ( ) تھانہ تبسم شہید پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا دو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا سوال” کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں”؟ حیران کن جواب”
جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حاضرین سے سوال کیا کہ “کیا وہ عدالتی نظام سے مطمئن ہیں”؟ اگر ہاں تو ہاتھ اٹھائیں ججز اور وکلاء اور طالب علموں سے بھرے ہال میں ایک شخص نے بھی ہاتھ نہیں اٹھایا۔ ویڈیو دیکھیں ”
ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا, عمران خان کا رحیمیارخان جلسے سے خطاب”
رحیم یارخان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواجہ فرید کالج گرائونڈ رحیم یارخان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلیے الیکشن ہی فوری حل ہے، ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا اور امپورٹڈ حکومت کو گھر بھگا کر مزید پڑھیں
عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل”
رحیم یار خان پولیس سکیورٹی انتظامات برائے جلسہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان بمقام خواجہ فرید کالج رحیم یار خان پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل، ترجمان پولیس رحیم یار خان : جلسہ کی سکیورٹی کے لیے 1800 سے زائد اہلکار مزید پڑھیں
پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ریکادڈی ناصر ماچھی زخمی حالت میں گرفتار”
بھونگ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، رحیم یار خان پولیس کو مطلوب متعدد مقدمات کا ریکادڈی ناصر ماچھی سکنہ رونتی کچہ زخمی حالت میں گرفتار ، کلاشنکوف برآمد رحیم یار خان( ) ایس ایچ او تھانہ بھونگ نوید نواز واہلہ کی بڑی کارروائی خطرناک ملزم ناصر ماچھی زخمی حالت میں گرفتار، مزید پڑھیں
سندھ پنجاب باڈر پر پولیس مقابلہ‘ ایک کروڑ انعام والا ڈاکو سلطو شر ہلاک،
رحیم یار خان ( )سندھ پنجاب باڈر پر پولیس کا مبینہ مقابلہ‘ ڈکیتی‘ اغوا‘قتل سمیت 200 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث‘زندہ یا مردہ گرفتاری پر ایک کروڑ انعام والا ڈاکو شر گینگ کا سرغنہ سلطو شر ساتھی سمیت سندھ پنجاب بارڈ کے قریب مارا گیا۔ تفصیل کے مطابق شر گینگ کا سرغنہ سلطو شرڈکیتی‘اغوا‘ مزید پڑھیں
پاپڑ فروش پنجاب فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے خلاف سراپا احتجاج،
رحیم یارخان( )ضعیف العمر پاپڑ فروش فوڈ اتھارٹی کی نااہلی کے خلاف سراپا احتجاج، مارکیٹ میں دکاندار فوڈاتھارٹی کی ملی بھگت سے ناقص اورغیرمعیاری پاپڑفروخت کرنے لگے شکایات کے باوجود فوڈاتھارٹی کاروائی کرنے سے گریزاں، متاثرہ پاپڑفروش کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کرکاروائی کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق نفیس کالونی کے رہائشی پاپڑ فروش مزید پڑھیں
تھانہ میں چوری یا کرپشن”
تھانہ بی ڈویژن میں چوری یا کرپشن” رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی ) تھانہ بی ڈویژن رحیم یار خان سے” 9 سی” کے مقدمہ کا چالان غائب، پولیس نے تفتیشی عملہ کی بجاۓ نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کے تلاش شروع کر دی، تفصیل کے مطابق تھانہ بی ڈویژن پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کے مزید پڑھیں
IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں
خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل”کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ”
خواجہ فرید یونیورسٹی کمیونٹی سنٹر زمین بوس،انکوائری مکمل، کنسلٹنٹ کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ رحیم یارخان( )خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی، (KFUEIT کی زیر تعمیر کمیونٹی سینٹر کی بلڈنگ اچانک زمین بوس ہونے کے بعد وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چیف منسٹر انسپکشن ٹیم (CMIT) کی انسپکشن مزید پڑھیں