ڈاکووں سے لڑائی”رینجرز کے دستے پولیس کی مدد کیلیے کچہ روانہ،

ملتان( ) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق کا راجن پور میں پولیس اور ڈاکووں کے مابین فائرنگ کے معاملے پر پولیس کی نفری مزید بڑھا دی گئی۔ رینجرز کے دستے پولیس کی مدد کیلیے کچہ روانہ ہو چکے۔ڈاکوؤں کے خلاف فضائی آپریشن کا فیصلہ۔ کوٹ مٹھن روجھان کچے کے علاقے میں پولیس مزید پڑھیں

پولیس کی کامیاب کارروائی”ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب,

رحیم یار خان ( ) پولیس کی کامیاب کارروائی‘ اغواء کاروں سے فائرنگ کا تبادلہ‘ ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے والے نوجوان کوبازیاب کروا لیا‘ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ ماچھکہ نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرکے مغوی کوبازیاب کرالیا۔ مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری”

بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری 30 جولائی 2022: سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پاک فضائیہ کے اہلکار اور ہیلی کاپٹر فلیٹ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد مزید پڑھیں

ایک اور اغواء کی واردات ،،، پولیس ان ایکشن”

رحیم یار خان( ) مبینہ اطلاعات کے مطابق صادق آباد کے تھانہ بھونگ کی حدود گڑھی دھو میں اغواء کی واردات ،،،،، رات ڈاکو ڈاکٹر جاوید کو اغواء کر کے لے گئے، واضح رہے گزشتہ تین چار ہفتوں میں کوئی اغواء کی واردات نا ہوئی تھی اور گذشتہ روز واقع ہو گیا ہے اس واقعہ مزید پڑھیں

ڈی پی او اختر فاروق کا جڑواں اضلاع سے ملحقہ کچہ کے علاقوں کا دورہ”

ڈی پی او اختر فاروق کا ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) دوست محمد کے ہمراہ جڑواں اضلاع راجن پور اور رحیم یار خان کے ملحقہ کچہ کے علاقوں کا دورہ سرکل بھونگ اور رجھان کے ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز سے میٹنگ علاقہ میں موئثر حکمت عملی کے تسلسل بارے گفتگو مزید پڑھیں

منشیات کے 2بڑے ڈیلر گرفتار ، 23 کلو گرام چرس برآمد”

رحیم یار خان( ) اےایس پی سرکل بھونگ خرم علی مہیسر کی زیر نگرانی تھانہ احمد پر لمہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری، منشیات کے 2بڑے ڈیلر گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کی 23کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج تھانہ احمد پور لمہ کی کامیاب کارروائی ، منشیات مزید پڑھیں

خواجہ فرید انجینئرنگ یونیورسٹی کا 1904 ملین کا فیز 2 کرپشن کے باعث ریجکٹ ہو گیا”

خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان کا فیز -2 کرپشن کے باعث ریجکٹ! “خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یارخان کا فیز -2 کرپشن کی نظر” خواجہ فرید یونیورسٹی فیز -2 کا منصوبہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اکتوبر 2019 میں منظور کیا جس کی کل لاگت 1904 ملین مزید پڑھیں

عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت”

عیدالاضحٰی کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی منفرد روایت” اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اپنی منفرد تاریخ اور روایات کے سبب ملک اور بیرون ملک ایک خاص مقام رکھتی ہے- سو سالہ روایات کو ہر شیخ الجامعہ اور وائس چانسلر نے اپنے اپنے انداز سے آگے بڑھایا- کوئی بھی تہوار یا تقریب ہو جامعہ اسلامیہ میں مزید پڑھیں

نوجوان کو محبوس بناکر تشدد کا معاملہ”

رحیم یار خان تھانہ شیدانی کی حدود میں نوجوان کو محبوس بناکر تشدد کا معاملہ ،ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق کا واقع کا نوٹس، پولیس کی فوری کارروائی مرکزی ملزم گرفتار،مقدمہ درج تھانہ شیدانی پولیس کی فوری کارروائی تشدد کا مرکزی ملزم گرفتار ، اطلاع ملتے ہی گشت آفیسر اعظم اے ایس مزید پڑھیں

2افراد کو محبوس بناکر تشدد کا واقعہ”

رحیم یار خان تھانہ کوٹ سمابہ کی حدود میں 2افراد کو محبوس بناکر تشدد کا واقعہ ،ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق کا واقع کا نوٹس، پولیس کی فوری کارروائی 19 ملزمان گرفتار، ڈندےو سوٹے برآمد تھانہ کوٹ سمابہ پولیس کی فوری کارروائی 19ملزمان گرفتار ،ڈنڈے،سوٹے برآمد، اطلاع ملتے ہی ایس ایچ اوتھانہ مزید پڑھیں