چولستان کےتمام مسائل کو ایوانِ بالا میں پیش کروں گا,یدھشٹر چوہان

رحیم یار خان( ) ایم پی اے یدھشٹر چوہان کی سماجی رہنما محبت رام داس کے گھر آمد ہلیان بستی امان گڑھ نے ان کو خوش آمدید کہا اور مخصوص نشست پر کامیابی کی مبارک باد پیش کی یدھشٹر چوہان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کے قائدین مزید پڑھیں

حکومت کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے شہر کو خوبصورت بنائیں گے,ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان( )ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ نے ایم پی اے چوہدری آصف مجید اور ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف کے ہمراہ چوک رحمت اللعالمین ؐ کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ طالب حسین رندھاوا سمیت دیگر ضلعی افسران اور پی ٹی آئی کے عہدیداران مزید پڑھیں

ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان ( ) ضلع کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا نہایت گہرا اثر یے یہاں کی ثقافتی روایات بہت منفرد اور رنگارنگ ہیں۔ ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے اور ان کی سہولیات کے حوالے سے بہت پرعزم ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

”سفید چھڑی“ کا عالمی دن

قوت بصارت سے محروم افراد سے منسوب ”سفید چھڑی“ کے عالمی دن کے موقع پر سکول فار سپیشل پرسنز میں تقریب کا اہتمام, جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر نعمان یوسف تھے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر(ایچ آر) ریاست علی، ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر رانا سجاد احمد، چوہدری محمد افضل سمیت دیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کےPHD پروفیسرز بھی احتجاج پر مجبور”

رحیم یار خان( ) خواجہ فرید یونیورسٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان کہ وائس چانسلر ڈاکٹر سلمان طاہر مسلسل ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کررہے ہیں اپنی مرضی کی کمیٹی بنا کر اپنے من پسند لوگوں کو پرمنٹ کر رہے ہیں اور جو فیکلٹی ممبرز مسلسل جب سے یونیورسٹی بنی ہے اس وقت سے مزید پڑھیں

“بہاول پورکی تعمیر وترقی کا سفر”

​بہاول پورکی تعمیر وترقی کا سفر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ولولہ انگیز قیادت میں صوبہ کی عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے گراں قدر اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں گزشتہ تین سالوں میں لوگوں کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی اور انہیں ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعدد ترقیاتی مزید پڑھیں

3 اکتوبر1947برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن”

” 3 اکتوبر 1947ء برصغیر خوشحال ترین ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق کادن ” 1947ء میں قیام پاکستان کے وقت سب سے پہلے نواب سر صادق نے اپنی ریاست بہاول پور کا پاکستان سے الحاق کیا، ریاست کے وزیر اعظم نواب مشتاق احمد گورمانی نے پاکستان کے قیام کے تین دن بعد عید الفطر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی ملاقات”

وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی کرکٹ ٹیم کی وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات. ملاقات میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر شہباز گل، سینیٹر فیصل جاوید اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ شریک. ملاقات کا آغاز قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے تعارف سے ہوا.وزیرِ اعظم نے کھلاڑیوں کو کرکٹ کے حوالے سے ٹپس بھی دیں.اسکے مزید پڑھیں

سیاحت کے عالمی ویک پرڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد کا بائیک چلا کر ریلی کا آغاز”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی طرح ضلع رحیم یار خان میں بھی سیاحت کا عالمی ویک بھرپور انداز سے منایا جائے گا اور اس دوران ضلعی انتظامیہ سیاحت کے دفروغ میں دلچسپی رکھنے والی این جی اوز اور دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر اپنے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا خانہ بدوشوں کی آبادی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کےقطرے پلا کرمہم کا آغاز”

رحیم یار خان( ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے بائی پاس روڈ رحیم یار خان سے ملحقہ خانہ بدوشوں کی آبادی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کے دو قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ای او مزید پڑھیں