مورخہ01 ا پریل مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ کوروناکی وبا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف قومی فریضہ احسن انداز سے انجام دے رہے ہیں اور اپنے ہیلتھ پروفیشنلز پر پوری قوم کو فخر ہے۔ڈاکٹرز کی قومی خدمات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
پبلک مقامات پر جراثیم کش سپرے ,,,,,,,,,
Dated:01-04-2020 صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ پبلک مقامات پر جراثیم کش سپرے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اپنی نگرانی میں شہر کے مختلف پبلک مقامات بینک، میڈیکل سٹور ، کریانہ شاپس و دیگر کے باہر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کورونا وائرس سے تحفظ مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ جیل میں قائم قرنطینہ سنٹرز کا جائزہ،،،،،،
رحیم یار خان: ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے وبائی مرض کورونا سے تحفظ بارے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا اس موقع پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا، سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی جانب مزید پڑھیں
ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر,,,,
رحیم یارخان ( ) ڈی پی او فرنٹ لائن پر قانون سب کے لیے برابر دفعہ 144 کے تحت 300 مقدمات درج 598 اشخاص گرفتار۔ پولیس نے پانچ ہزار کے لگ بھگ خاندانوں کو 15 دن کا راشن پہنچا دیا۔ ڈی پی او نے شہری علاقوں کے بنکوں میں چھ فٹ فاصلہ قائم کروایا متعدد مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر،کے لئے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح,
مورخہ30مارچ 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر، حکومتی احکامات اور عوامی آگہی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، سی مزید پڑھیں
ارض پاک کو اس عالمی وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے ۔میجر جنرل زاہد
مورخہ 26 مارچ 2020 جنرل آفیسر کمانڈنگ 35Div میجر جنرل زاہد کا دورہ رحیم یار خان کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلہ میں سول ملٹری انتظامات کا جائزہ لیا, ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں اجلاس کی صدارت ،شیخ زید ہسپتال اور قرنطینہ سنٹرز آئی یو بی کا دورہ, ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے مزید پڑھیں
فلیگ مارچ کا مقصد پاک آرمی، انتظامیہ، پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی تیاریوں کو ظاہر کرنا ہے۔
مورخہ24مارچ 2020 رحیم یار خان( )کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے اور عوامی تحفظ کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے صوبہ بھر میں لاک ڈاﺅن اور دفعہ144کا نفاذ ، عوام کو حکومتی ہدایات پر عملدرآمد اور گھروں تک محدود رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام فلیگ مارچ کیا گیا جس میں پاک مزید پڑھیں
بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ کمشنر بہاول پور
بہاول پور:8/مارچ( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ بہاول پور زرخیز ثقافتی ورثہ کا حامل خطہ ہے۔ یہاں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کو اپنے فن کے مظاہرہ کے لئے زیادہ اور بہتر مواقع کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل بہاول مزید پڑھیں
فضا کو صاف ستھرا اور آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لئے ہر شخص پودے لگانے چاہیے،کمشنر بہاول پور
بہاول پور:23/فروری( ) کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری اور ڈپٹی کمشنر بہاول پورشوذب سعید نے پلانٹ فار پاکستان ڈے کے موقع پر محکمہ جنگلات کے ذخیرہ میں پیلکن کا پودا لگایا۔ اس موقع پر کنزرویٹر آف فاریسٹ محمد سعید تبسم، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر خالد جاوید، سابق چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ محبوب الرحمن، ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
تیزگام آتشزدگی حادثہ،فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
تیزگام آتشزدگی حادثہ،فرانزک رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات لاہور ( ) فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹرآف ریلویز کی جانب سےجاری تیزگام آتشزدگی حادثےکےبعد پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ بھی منظرعام پر آگئی، فرانزک رپورٹ کے واضح نتائج نے تیز گام حادثہ کی انکوائری رپورٹ کو متنازعہ بنا دیا۔ تیز گام حادثے کی فرانزک رپورٹ اور حقائق مزید پڑھیں