اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جلسہ ہائے تقسیم اسناد و میڈلز کی تاریخ اور گورنر پنجاب انجینئر محمد بلیغ الرحمن اور وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی سربراہی میں اٹھارویں کانووکیشن اور دورے کی روداد جامعہ عباسیہ بہاولپور اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند کی تاریخی یونیورسٹی ہے جو نوابین ریاست مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
عمران خان کی ٹانگ میں گولی نہیں لگی , ڈاکٹر
لاہور( ) شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ میں گولی نہیں لگی بلکہ گولی کے ذرات لگے جو آپريشن کے دوران نکال ديئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین ٹانگ میں گولی لگنے سے مزید پڑھیں
ارشد شریف (شہید) جیسے واقعات ہمارے ملک کی ساکھ، اس کے تشخص کو داغدار کرتے ہیں، گلوکار شہزاد سدھو
رحیم یارخان ( ) معروف گلوکار شہزاد سدھو نے 2 نومبر صحافیوں پر مظالم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے آرٹیکل 19 میں دی گئی ہے، مزید پڑھیں
کانسٹیبل کی مبینہ غفلت، پسٹل کی گولی چل جانے سے تھانے میں بیٹھا نوجوان ہلاک”
رحیم یار خان تھانہ بی ڈویثرن میں متعینہ کنسٹیبل سے پسٹل کی صفائی کے دوران حادثاتی طور پر فائر ہو جانے کا معاملہ ،ڈی پی او آختر فاروق کا واقع کا نوٹس ،اطلاع ملتے ہی خود موقع پر پہنچ گئے تفصیل کے مطابق بلال احمد جوکہ مقدمہ نمبر 403/22 بجرم 25D میں مورخہ22-10-11 کو چالان مزید پڑھیں
ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی احتجاجی مظاہرہ”
رحیم یارخان( )معروف صحافی اور سینئر اینکر پرسن ارشدشریف کے کینیا میں بہیمانہ قتل پر ملک بھرکے صحافیوں کی طرح ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں بھی صدرجاویداقبال چوہدری، جنرل سیکرٹری بلال حبیب کی قیادت میں صحافی برادری نے سیاہ پٹیاں باندھ کربھرپوراحتجاجی مظاہرہ اورنعرہ بازی کی،کینیا میں فائرنگ سے ارشدشریف کی شہادت کے واقعے مزید پڑھیں
ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری”
ٹریفک پولیس کی جانب سے حادثات کو کنٹرول کرنے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے کارروائیوں کا سلسلہ جاری گزشتہ دو ماہ کی رپورٹ جاری” رحیم یارخان ( ) سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار 506 افراد کے چالان کیے، 1050کم عمر ڈرائیورز کے خلاف بھی مزید پڑھیں
عمران خان کی نااہلی کے خلاف، قومی شاہراہ و سی پیک پردھرنا، ٹریفک جام کارکنوں کی شدید نعرہ بازی”
رحیم یارخان( ) الیکشن کمیشن کے فیصلہ عمران خان کی نااہلی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا شدید احتجاج،قومی شاہراہ اقبال آباد پردھرنا، ٹریفک جام کارکنوں کی شدید نعرہ بازی، ایم پی اے چوہدری محمد آصف مجید، رکن قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ اور سابق وائس چئیرمین نعیم شیفق نے خطاب کرتے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا،
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کیا مزید پڑھیں
پولیس کی کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ روپے برآمد”
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کامیاب کارروائی 5 ملزمان گرفتار 4 موٹر سائیکلیں، نقدی،8 لاکھ مالیت کا دیگر مال مسروقہ برآمد 30 مقدمات یکسو کیے گئے رحیم یارخان ( ) تھانہ اے ڈویژن پولیس نے 5 ملزمان کو گرفتار کر کے 4 موٹر سائیکلوں سمیت 8لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد کر لیا، ملزمان کا مزید پڑھیں
پولیس مقابلہ”قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی کا بین الاضلاعی ملزم زخمی حالت میں گرفتار”
رحیم یار خان, تھانہ شیدانی پولیس کی بڑی کارروائی ، ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ،قتل ، اقدام قتل، اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم کے متعدد مقدمات کا ریکادڈی پولیس کو مطلوب بین الاضلاعی خطرناک اشتہاری ملزم ذیشان عرف شانی بوسن زخمی حالت میں گرفتار، ملزم کے زیر استعمال ڈکیتی کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب مزید پڑھیں