شیخ زید ہسپتال فیز 2 کو سی پیک پراجیکٹ میں شامل کر کے 500 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے، پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج

رحیم یارخان(خصوصی رپورٹر)پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج، پروفیسر ڈاکٹر ظفر حسین تنویرنے کہا ہے کہ چوک بہادر پور کے قریب تعمیر ہونے والے شیخ زید ہسپتال کے فیز 2کو سی پیک پراجیکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے اور اسکی تعمیر کے لئے 500ملین روپے کے ابتدائی فنڈز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں اور مزید پڑھیں

مسلم لیگ کے 12 سے 13 سینیٹرز تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اپنی جماعت کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے

اسلام آباد(10جولائی 2019ء) میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سینیٹر فیصل جاوید چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے پُوری طرح سے سرگرم ہیں اور نواز لیگ کے ارکان سے اس وقت رابطے میں ہیں۔ اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاویدنے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے 10 پولیس افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ لاہور: ایس پی سی آئی اے لاہور عثمان اعجاز باجوہ کو ڈی پی او لیہ ، لاہور : ایس پی ہیڈ کوارٹر ز ٹریفک پنجاب جہانزیب نذیر کو ڈی پی او اوکاڑہ لاہور : ڈی مزید پڑھیں

شیخ زید ہسپتال اس خطہ کا بہت بڑا ہسپتال ہے جہاں انٹرڈسٹرکٹ کے علاوہ سندھ بلوچستان سے بھی بڑی تعداد میں مریض ہوتے ہیں

رحیم یار خان( )ممبر قومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ اور ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیق کا شیخ زید ہسپتال کا دورہ ۔پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر اور ایم ایس ڈاکٹر غلام ربانی سے ملاقات ہسپتال کے امور اور مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہو۔پرنسپل ڈاکٹر ظفر حسین تنویر اور مزید پڑھیں

تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور9 جولائی: تاجروں اور صنعتکاروں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کو تمام تر جائز مراعات فراہم کرے گی۔ عثمان بزدار معیشت کی ترقی صنعت اور کاروبار کے استحکام سے مشروط ہے۔ عثمان بزدار صنعتوں کے فروغ سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے مزید پڑھیں

جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس افسران اپنی کوششوں میں تیزی لائیں,ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت

رحیم یارخان ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت نے کہا ہے کہ جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس افسران اپنی کوششوں میں تیزی لائیں جرائم پیشہ کسی صورت آزاد نہ رہے۔ غریب اور مظلوم کی داد رسی اور ظالم کی سرکوبی کو مشن بنائیں، امن امان برقرار رکھیں اور قانون می بالا دستی ہرصورت مزید پڑھیں

ہیلمیٹ کا استعمال انسانی جانوں کا محافظ ہے : ایم پی اے چوہدری محمد شفیق

رحیم یار خان ہیلمیٹ کے استعمال کے لیے تقریب کا اہتمام رحیم یار خان : ہیلمیٹ کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ٹی ایم اے حال میں تقریب کا اہتمام : ترجمان پولیس رحیم یار خان : تقریب میں ڈی پی او عمر سلامت، ایم پی ایز چوہدری محمد شفیق ،چوہدری آصف مزید پڑھیں

موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا۔

لاہور(نیوز ڈیسک ) موٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نورالحسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نورالحسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا تھا اور آپریشن مزید پڑھیں

ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ -وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور7 جولائی: ٹورازم کے لحاظ سے پر کشش تاریخی سرکاری عمارتوں کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ – وسائل میں اضافے کے لئے حکومتی اثاثوں کا بہترین استعمال یقینی بنایا جائے گا-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب میں 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولنے کا اقدام بے مثال ہے-عثمان بزدار مزید پڑھیں

ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

ڈی پی او عمر سلامت نے رکن پور بچی کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ڈی پی او عمر سلامت نے مقامی پولیس کو فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا مقامی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد آصف نامزد ایف آئی آر کو مزید پڑھیں