اگر مسلم لیگ کے ادوار کو تاریخ سے نکال دیا جائے تو ملک کھنڈرات کے سواکچھ نہیں“ میاں امتیاز احمد

رحیم یارخان( ) سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و مسلم لیگ (ن) کے ضلعی جنرل سیکرٹری میاں امتیاز احمد نے کہا ہے کہ 2024ء جنرل الیکشن کا سال ہے اور 8 فروری مسلم لیگ(ن) کی دوتہائی اکثریت کے ساتھ کامیابی کا دن ثابت ہوگا، عوام اپنے محبوب قائد میاں محمدنواز شریف کو وزیراعظم بنوا کر ملک مزید پڑھیں

اختیارات کے ناجائز استعمال اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی پر سب انسپکٹر جام احسان الہی نوکری سے فارغ“

محکمہ پولیس رحیم یار خان میں کڑے محکمانہ احتساب کا عمل جاری ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے سب انسپکٹر جام احسان الہی کو بعد محکمانہ انکوائری گنہگار ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا رحیم یارخان ( ) ڈی پی او رضوان عمر گوندل نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور جرائم پیشہ مزید پڑھیں

اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو أمت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق

اسلام آباد ( ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کرے گی، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے۔میں حکمرانوں سے کہنا چاہتاہوں کہ مزید پڑھیں

نواز شریف کو بڑا ریلیف“ سزاؤں کے خلاف اپیل کا حق بحال“

اسلام آباد( ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کر دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال ہائیکورٹ سے باہر اور وکٹری کا نشان بنایا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے روانہ مزید پڑھیں

عمران خان آج بھی میرے لیڈر ہیں، صدر نہ ہوتا تو جیل میں ہوتا، عارف علوی

اسلام آباد( ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف آج بھی میرے لیڈر ہیں، اگر ایوان صدر میں نہ ہوتا تو میں بھی آج جیل میں ہی ہوتا۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ یقین نہیں ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں مزید پڑھیں

شیخ زید سرجیکل ٹاور“ 7 ارب روپے کا پراجیکٹ غفلت کا شکار“

رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج ہسپتال (ایس زیڈ ایم سی ایچ) کے 448 بستروں پر مشتمل 7 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ ’’سرجیکل ٹاور‘‘ پر کام ٹھیکیدار، کنسلٹنٹ، ایگزیکیوٹنگ ایجنسی اور ایس زیڈ ایم سی ایچ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام صحت کی مزید پڑھیں

نواز شریف کی سزا معطلی“ فیصلے ایسے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے لگا دیں، پی پی پی

لاہور( ) نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے نواز شریف کی سزا معطل کرنے پر پیپلز پارٹی رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا کہ اگر ایسے ہی فیصلے ہونے ہیں تو عدالتوں کو تالے کیوں نہیں لگا دیے جاتے؟ رہنما پی پی نے نواز شریف کو لاڈلا پلس بلکہ عمران پلس بننے کی مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ، ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز میں نواز شریف کی ضمانتیں منظور“

اسلام آباد ( ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت سے ضمانت کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف

اسلام آباد ( ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مزید پڑھیں