رحیم یار خان( ) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام ڈویژن بہاولپور کے وسیع و عریض صحرا میں مقیم چولستانیوں کو صاف پانی کی تسلسل کے ساتھ فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ موسمی شدت اور بارشیں نہ ہونے کے باعث چولستان کے ٹوبہ جات میں پانی کی کمی ہونے سے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پکوان
قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد”
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر عید الاضحی کے موقع پر کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ قربانی کے جانوروں کی شہری حدود میں خرید و فروخت پر پابندی عائد ہو گی جبکہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز شہری مزید پڑھیں
“ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات”
ٹڈی دل اور اسکے تدارک کے لیے چند سفارشات ٹڈی دل ایک ایسا کیڑا ہے جو جھنڈ میں سفر کرتا ہے اور اپنے ارد گرد موجود ہر قسم کے سبزے کو تباہ کر دیتا ہے دوران سفر رات کو قیام کے دوران مادہ ٹڈی دل ریت میں انڈے دیتی ہے اس طرح ہزاروں اور لاکھوں مزید پڑھیں
پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر
Dated:16-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت ضلع میں جاری مختلف حکومتی اہداف کا جائزہ لینے کےلئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اعتزاز انجم، ریاست علی، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اقرار حسین جبکہ دیگر تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے نہری پانی چوری کی روک تھام کےلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے ہیں,ڈپٹی کمشنر علی شہزاد
Dated:16-06-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی زیر صدارت نہری پانی چوری کی روک تھام کےلئے تشکیل دی جانے والی ضلعی کمیٹی برائے انسداد نہری پانی چوری کا اجلاس منعقد ہوا۔جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے نہری پانی چوری کی روک تھام، ٹیل سمیت تمام کاشتکاروں کو مکمل پانی کی مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ حکومتی حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائے, سیکرٹری عشروزکواة
Dated:05-06-2020 سیکرٹری عشروزکواة عالمگیر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے حکومت پنجاب نے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ضلعی انتظامیہ حکومتی حفاظتی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد اور خلاف ورزی کرنے پر سخت کارروائی عمل میں لائے۔ یہ بات انہوں نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا آج رحیم یار خان،روجھان اورگڑھی چاکر ، میرپور ماتھیلو کا دورہ’
مورخہ04 جون 2020 رحیم یار خان ( ) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے آج رحیم یار خان،روجھان اورگڑھی چاکر ، میرپور ماتھیلو کا دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رحیم یارخان میں کورونا اور ٹڈی دل پر قابو پانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کاجائزہ لیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے رحیم یار خان کے ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں
فی الحال ضلع سمیت نزدیکی اضلاع میں ٹڈی دل رپورٹ نہیں ہو رہی,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
مورخہ03 جون 2020 رحیم یار خان( )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے کہا ہے کہ ضلع میں ٹڈی دل کی موجودگی کے حوالہ سے سرویلنس کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جائے اور فیلڈ ٹیمیں ٹڈی دل کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ہوئے انسدادی کارروائیوں کا آغاز کریں۔ مزید پڑھیں
ضلع مسلسل سرویلنس کے باعث ٹڈی دل فری رہا، ڈپٹی کمشنر
رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ضلعی مشاورتی اور ٹاسک فورس کمیٹی برائے زراعت کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے ضلع کی مختلف تحصیلوں میں قدرتی آفت ٹڈی دل کے حملوں کو پسپا کرنے اور کسانوں کی زرعی اجناس و باغات کو اس سے محفوظ بنانے کے لئے تمام تر مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کاکورونا آئسولیشن وارڈز، قرنطینہ مراکز میں مذہبی تہوار عید الفطر کو اپنے فرائض پر قربان کرنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس سٹاف کو خراج تحسین،
Dated:24-05-2020 ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کا عید الفطر کی نماز کے بعد دارالامان، ڈسٹرکٹ جیل، شیخ زید ہسپتال، شیخ خلیفہ کورونا آئسولیشن وارڈ، اسلامیہ یونیورسٹی کورونا قرنطینہ اور دانش سکول قرنطینہ سنٹرز اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ، کورونا آئسولیشن وارڈز، قرنطینہ مراکز میں مذہبی تہوار عید الفطر کو اپنے فرائض پر قربان کرنے والے مزید پڑھیں