تربیت یافتہ نرسنگ فورس کے لئے پنجاب میں نرسنگ ڈگری پروگرام لایاجائے گا ٹراما سینٹرز بنانے،ایمرجنسی سروسز اپ گریڈ کرنے، محکمہ صحت میں ای فائلنگ نظام لانے کی تجاویز کا جائزہ نرسنگ ڈگری کیلئے نجی شعبے کی معاونت بھی حاصل کی جائیگی، پیرا میڈیکل سٹاف کی آسامیاں مشتہر،بھرتی جلدہوگی وزیراعلیٰ کے حکم پر محکمہ صحت مزید پڑھیں
زمرہ: صحت
پولیو ایک خطرناک وائرس ہے ہم پولیو کے خاتمہ کے لیے آخری حدتک جائیں گے, ڈاکٹر اسامہ منیر
رحیم یارخان ( ) ای پی آئی کی ماہانہ میٹنگ ڈپٹی ڈی ایچ او (ہیڈکوارٹر) ڈاکٹر اسامہ منیر پنوستہ کی زیر صدارت ڈی ایچ ڈی سی کے ہال میں منعقد ہوئی جس میں تحصیل رحیم یارخان کے ویکسینٹرز نے شرکت کی۔ ماہانہ میٹنگ میں تمام ویکسینیٹرز نے اپنی اپنی یونین کونسل بارے رپورٹ پیش کی۔ مزید پڑھیں
ذہنی امراض میں مبتلاء زنجیروں میں جکڑی ہوئی دوسگی بہنوں کی خبر میڈیا پر نشر ہونے پر وزیراعلی پنجاب کا نوٹس
وزیراعلی پنجاب کا نوٹس رحیم یارخان ( ) ذہنی امراض میں مبتلاء زنجیروں میں جکڑی ہوئی دوسگی بہنوں کی خبر میڈیا پر نشر ہونے پر وزیراعلی پنجاب کا نوٹس, دونوں بہنوں کو شیخ زید ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دونوں بہنوں کا علاج شروع ہوگیا۔تفصیل کے مطابق میانوالی قریشیاں کی دو سگی بہنیں 12سالہ مزید پڑھیں
Detailed visit of pediatric Medicine ward to check facilities in NICU, PICU, ICU and general ward in the department.
28-06-2019 (FRIDAY) Detailed visit of pediatric Medicine ward to check facilities in NICU, PICU, ICU and general ward in the department. Attendance of doctors and paramedics, supply of free Medicine, sanitation and other aspects of patient care were checked. Accompanying the Principal SZMC/H were the medical superintendent, DMSs, XEN and electrical and civil engineers, sanitary مزید پڑھیں
شیخ زیدہسپتال میں دل کے مریضوں کے علاج معالجے کے لیے ہرقسم کی سہولیات میسرہیں, پروفیسرڈاکٹرظفرحسین تنویر
رحیم یارخان ( ) پرنسپل شیخ زیدمیڈیکل کالج وہسپتال پروفیسرڈاکٹرظفرحسین تنویرنے کارڈیالوجی وارڈکااچانک دورہ کیااورمریضوں کودی جانے والی سہولیات اوردیگرامورکاجائزہ لیا،کاؤنٹرپرمریضوں کے داخلے کاریکارڈچیک کیا، انہوں نے وارڈمیں صفائی ستھرائی کوخصوصی طورپرچیک کیااوراس میں مزیدبہترین لانے کی ضرورت پرزوردیا، انجیوگرافی کے لیے داخل مریضوں سے انہوں نے علاج معالجے کے بارے میں مختلف سوالات کئے، مزید پڑھیں
سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں
کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی مزید پڑھیں
نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں
سکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانوی ماہرین نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں سے اسکول میں اچھی کارکردگی چاہتے ہیں تو انہیں اچھا ناشتہ کروائیں۔شاید ہی دنیا میں کوئی والدین ہوں جنہیں اپنے لاڈلے سپوتوں سے پڑھائی کے میدان میں کچھ کر دکھانے کی امیدیں نہ وابستہ ہوں، جس کے لئے والدین کچھ بھی کر مزید پڑھیں
زیتون کے تیل کے 8حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )زیتون کے فائدے اور اسلامی نقطہ نظر سے اس کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں تاہم ہم آ ج آپ کو زیتون کے تیل کے آٹھ اہم ترین فوائد بتا رہے ہیں جو آپ کی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوں گے۔ ۔زیتون کا تیل آنتوں کے سرطان کا مزید پڑھیں