حکومت صحافیوں کو تختہ مشق بنانے سے باز رہے، کاظم خان

سی پی این ای کا عماد یوسف کے خلاف بغاوت کے مقدمہ میں چارج شیٹ کی مذمت” حکومت صحافیوں کو تختہ مشق بنانے سے باز رہے، پاکستان کے قوانین کی کتاب میں صحافت پرپھانسی کی سزا کی نظیر نہ بنائی جائے، کاظم خان اسلام آباد پولیس وفاقی حکومت کے حکم پرعماد یوسف کی سزا کے مزید پڑھیں

آر پی او کی ڈاکوؤں سے مقابلہ کرنے والے جوانوں کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین”زخمی اہلکاروں کی عیادت

آر پی او بہاولپور منیر احمد ضیاء کا دورہ رحیم یار خان ڈی پی او اختر فاروق کے ہمراہ پولیس مقابلہ میں زخمی اہلکاروں کی ہسپتال میں عیادت کی گلدستے اور تحائف دئیے ،کچہ کا دورہ کیا، پولیس کیمپس و اگلے مورچوں پر گئے اہلکاروں کو فروٹ و میوہ جات کے تحائف پیش کیے سرے مزید پڑھیں

” 22 لوگ”

لاہور( ) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے گورنر ہائوس لاہور میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام” 22 لوگ” کی کتاب کی رونمائی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں کتب بینی کا کلچر فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ”دو ڈاکو ہلاک،ایک ڈاکو اور تین پولیس ملازم زخمی”

رحیم یار خان کچہ ماچھکہ میں پولیس مقابلہ، ڈی پی او آختر فاروق پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ خود موقع پر پہنچ گئے، رحیم یار خان( ) پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،ایک ڈاکو زخمی، دو ڈاکو مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلہ میں تین پولیس ملازم بھی زخمی ہوئے، ڈی مزید پڑھیں

صحافت شیوہ پیغمبری ہے جسے انسانیت کی فلاح کے لیے استعمال کرناچاہیے، خواجہ راول معین کوریجہ

رحیم یارخان( ) ولی عہد دربارحضرت خواجہ غلام فریدؒوڈائریکٹرخواجہ فریدچیئراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورخواجہ راول معین کوریجہ کی ڈسٹرکٹ پریس کلب آمد، نومنتخب صدرعاصم صدیق، جنرل سیکرٹری محمدثاقب اوران کی کابینہ کے عہدیداران کومبارک باددیتے ہوئے گلدستہ پیش کیا۔ خواجہ راول معین کوریجہ نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ صحافت شیوہ پیغمبری ہے جسے انسانیت کی فلاح کے لیے مزید پڑھیں

رحیم یار خان پولیس جرائم پیشہ عناصر کے اوپر قیامت بن کر ٹوٹ پڑی”

ڈی پی او اختر فاروق کی قیادت میں ضلع رحیم یار خان پولیس جرائم پیشہ عناصر کے اوپر قیامت بن کر ٹوٹ پڑی ۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران دو درجن سے زائد پولیس مقابلے ، درجنوں خطرناک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ کئئ جہنم واصل ہوگئے ۔ کئی خطرناک ڈکیت علاقہ چھوڑنے پر مزید پڑھیں

پریس کلب میں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقاد”

رحیم یارخان( ) ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یارخان کے زیراہتمام اوردیس سیواسنگت کے تعاون سے ممبران پریس کلب کے اعزازمیں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقادکیاجس میں شیخوپورہ سے آئے پاکستان کے معروف باباگروپ کے صوفی حسنین اکبراورصوفی اسلم باہونے صوفیانہ کلام پڑھے جس سے ممبران پریس کلب خوب لطف اندوزہوئے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے مزید پڑھیں

پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ،بدنام زمانہ اندھڑ گینگ کے تین سر گرم رکن ہلاک “

رحیم یار خان تھانہ بھونگ اور کوٹسبزل پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، پولیس کانسٹبل کی شہادت سمیت اغواء برائے تاوان ،متعدد سنگین مقدمات کے ریکارڈی بدنام زمانہ اندھڑ گینگ کے تین سر گرم رکن ہلاک ، اسلحہ ناجائز کلاشنکوفس برآمد رحیم یار خان( ) تھانہ بھونگ اور کوٹسبزل پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ، تین مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر کا ناقص آٹا سپلائی کرنے پر فہد شاہد فلور ملز کا کوٹہ منسوخ، دیگر ملز کی کڑی مانیٹرنگ کے احکامات”

رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے شہر میں آٹا کی سپلائی کا جائز ہ لینے کے لئے مختلف سستے آٹا سیل پوائنٹس کا دورہ کرتے ہوئے آٹا کے معیار اور سٹاک کی جانچ پڑتال کی۔انہوں نے ناقص آٹا سپلائی کرنے پر فہد شاہد فلور ملز کا کوٹہ فوری منسوخ جبکہ دیگر ملز مزید پڑھیں

سیکرٹری ہیلتھ کا پراسرار بیماری سے11 ہلاکتوں پرسوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس”

رحیم یار خان ( )وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد اقبال کا ضلع رحیم یار خان کی نواحی بستی بہرام خان کا دورہ۔سیکرٹری ہیلتھ نے بستی میں گردن توڑ سے ایک ہی خاندان کے11افراد کی وفات مزید پڑھیں