ڈی جی وائلڈ لائف کی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف کی صحرائے چولستان میں ہرنوں کے غیر قانونی شکار پر بااثر افراد کے خلاف بڑی کارروائی رحیم یارخاں / آج 25.06.2024 تقریباً 11:00 بجے ابوظہبی کے علاقے چولستان صحرا پر ٹریک 15 پر ایک غیر قانونی شکار کی اطلاع ملی۔ وائلڈ لائف چیک پوسٹ ٹوکن مزید پڑھیں
زمرہ: تصاویر اور مناظر
دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024“
انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 شعبہ فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا قدیم ترین شعبہ ہے جو 1977 میں قائم کیا گیا تھا۔یونیورسٹی کے اولین شعبہ ہونے کے باعث اس شعبہ کی توجہ معیاری تعلیم پر مرکوز ہے۔ شعبہ فزکس مزید پڑھیں
تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“
جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“ میپنگ آرکیالوجیکل ہیریٹیج اِن ساؤتھ ایشیا (MAHSA) کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کا پروجیکٹ ہے جو دریائے سندھ کے طاس اور آس پاس کے علاقوں کے خطرے سے دوچار آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے کی دستاویز مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان کی مرکزی تقریب“
رحیم یار خان ( ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم قرار داد پاکستان کی مرکزی تقریب“ میونسپل کمیٹی ٹائون ہال رحیم یار خان میں پرچم کشائی کی گئی“ ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے صدر پریس کلب ضلعی افسران ، سول سوسائٹی ، ممبران امن کمیٹی کے ہمراہ پرچم کشائی کی“ پولیس ، ریسکیو 1122 مزید پڑھیں
فرید میلہ خواجہ فرید کالج رحیم یارخان کی روایت بن چکا ہے, پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود
رحیم یار خان( ) نوجوان نسل کو اپنی ثقافت سے روشناس کرانا عظیم قومی خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد مرتضی نے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج میں منعقد ہونے والے فرید میلے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے طلباء کی وائٹ کوٹ“ تقریب حلف برداری کی تقریب“
رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے ایم بی بی ایس کے طلباء کے لیے وائٹ کوٹ دینے اورتقریب حلف برداری کی پروقار تقریب کا اہتمام کالج کے سبزہ زار میں کیاگیا، ض تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری تھے، ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، اور ہسپتال مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع بھر میں ”ستھرا پنجاب مہم“ جاری ہے, ڈپٹی کمشنر احمد رضا بٹ
رحیم یارخان ( )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کے شہری و دیہی علاقوں میں ”ستھرا پنجاب مہم“ بھرپور انداز میں جاری۔ڈپٹی کمشنر احمد رضا بٹ نے شہر کے مختلف نواحی علاقوں میں صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ اور شہر کے مختلف بازاروں و مارکیٹس کا دورہ کرتے ہوئے تجاوزات مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ملک کی ایک معروف اور بڑی یونیورسٹی ہے۔ 1925 میں یہ یونیورسٹی جامعہ عباسیہ کے طور پر قائم ہوئی۔ 1963 میں اسے جامعہ اسلامیہ کا نام دیا گیا۔1975 میں جامعہ عباسیہ کو جنرل یونیورسٹی قرار دیا گیا اور اس کا مزید پڑھیں
گیارہویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب“
رحیم یارخان ( ) چناب ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام سالانہ اجتماعی شادی پروگرام میں 70بچیاں پیاگھر سدھارگئیں، گیارہویں سالانہ اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد چناب کاٹن فیکٹری میں ہوا، ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق اور چیئرمین چناب ویلفیئر سوسائٹی/ سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری عشر و زکواة چوہدری محمد شفیق نے مہمانوں کا استقبال کیا مزید پڑھیں
رحیم یارخان چیمبر آف کامرس میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد“
صدر رحیم یار خان چیمبر محمد اقبال حفیظ کی سر براہی میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد۔ رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتحاح ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور رحیم یار خان چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں