دن دیہاڑے ہسپتال سے خاتون دو بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ‘

دن دیہاڑے ہسپتال سے خاتون دو بچوں سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ‘ موبائل فون بند‘ پتہ برادری تلاش کرنے پر علم نہ ہوپایا‘ اغوا کا شبہ‘ شوہر نے پولیس کو تحریری درخواست فراہم کردی۔ رحیم یار خان ( ) تفصیل کے مطابق شیخ واہن کے رہائشی ملک امام بخش نے میڈیا کو بتایا کہ مزید پڑھیں

پولیس کی دوران ڈکیتی اندھے قتل کی واردات ٹریس”

تھانہ تبسم شہید پولیس نے دوران ڈکیتی اندھے قتل کی واردات ٹریس کر لی دو ملزمان گرفتار پانچ موٹر سائیکلیں اور اسلحہ برآمد گرفتار ملزمان کا رحیم یار خان کے علاوہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی وارداتوں کا انکشاف رحیم یارخان ( ) تھانہ تبسم شہید پولیس نے اندھا قتل ٹریس کر لیا دو مزید پڑھیں

ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا, عمران خان کا رحیمیارخان جلسے سے خطاب”

رحیم یارخان ( ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خواجہ فرید کالج گرائونڈ رحیم یارخان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلیے الیکشن ہی فوری حل ہے، ٹائیگر فورس اور پارٹی کارکنان تیاری کریں جلد آخری کال دوں گا اور امپورٹڈ حکومت کو گھر بھگا کر مزید پڑھیں

عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل”

رحیم یار خان پولیس سکیورٹی انتظامات برائے جلسہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان بمقام خواجہ فرید کالج رحیم یار خان پولیس کی جانب سے سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل، ترجمان پولیس رحیم یار خان : جلسہ کی سکیورٹی کے لیے 1800 سے زائد اہلکار مزید پڑھیں

پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، ریکادڈی ناصر ماچھی زخمی حالت میں گرفتار”

بھونگ پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائی ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ، رحیم یار خان پولیس کو مطلوب متعدد مقدمات کا ریکادڈی ناصر ماچھی سکنہ رونتی کچہ زخمی حالت میں گرفتار ، کلاشنکوف برآمد رحیم یار خان( ) ایس ایچ او تھانہ بھونگ نوید نواز واہلہ کی بڑی کارروائی خطرناک ملزم ناصر ماچھی زخمی حالت میں گرفتار، مزید پڑھیں

سندھ پنجاب باڈر پر پولیس مقابلہ‘ ایک کروڑ انعام والا ڈاکو سلطو شر ہلاک،

رحیم یار خان ( )سندھ پنجاب باڈر پر پولیس کا مبینہ مقابلہ‘ ڈکیتی‘ اغوا‘قتل سمیت 200 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث‘زندہ یا مردہ گرفتاری پر ایک کروڑ انعام والا ڈاکو شر گینگ کا سرغنہ سلطو شر ساتھی سمیت سندھ پنجاب بارڈ کے قریب مارا گیا۔ تفصیل کے مطابق شر گینگ کا سرغنہ سلطو شرڈکیتی‘اغوا‘ مزید پڑھیں

IUB کا سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ”

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں سات ہزار برس قدیم ہاکڑہ تہذیب کے آثار قدیمہ کی دریافت اور ہاکڑہ ہیریٹیج میوزیم کا عظیم منصوبہ ماضی کی جامعہ اسلامیہ اور آجکی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور برصغیر پاک و ہند عظیم دانش گاہ ہے۔ آج یہ یونیورسٹی عالمی سطح پر مزید پڑھیں

سندھ پنجاب کے سرحد ی علاقے میں 184 سے زائد یرغمال مغویوں کا انکشاف”علاقہ نو گو ایریا “

رحیم یارخان (سندھ پنجاب کے سنگم سے ) سندھ پنجاب کے سرحد ی علاقے میں 184 سے زاید یرغمال مغویوں کا انکشاف علاقہ نو گو ایریا بن گیا پولیس حکام کو سکھر ڈویزن گھوٹکی اور رحیم یارخان کے افسران تبدیل کرنے پڑگئے سکھر بیراج سے ملنی والی 12 لاشوں میں 10 تاوان ادا نہ کرنے مزید پڑھیں

” فزیکل تھراپی کا عالمی دن”

فزیکل تھراپی کا عالمی دن‘ تقریب کا انعقاد ” فزیکل تھراپی کا عالمی دن 08 ستمبر کومنایا جاتاہے فزیوتھراپسٹ معاشرے میں اعصابی بیماریوں، پٹھوں، جوڑوں اور مہروں کے امراض کے علاج میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس کے بارے میں شعور پیدا کر کے ایک اچھی، صحتمند اور محتا جی سے پاک زندگی گزار مزید پڑھیں

آئی سی سی کا آصف علی اور فرید احمد پر 25 فیصد جرمانہ عائد”

آئی سی سی نے آصف علی اور فرید احمد پر 25 فیصد جرمانہ عائد کردیا” دبئی ( ) آئی سی سی نے ایشیاء کپ کے دوران پاکستان اور افغانستان کے میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔میچ ریفری نے مزید پڑھیں