
رحیم یارخان ( ) ای پی آئی کی ماہانہ میٹنگ ڈپٹی ڈی ایچ او (ہیڈکوارٹر) ڈاکٹر اسامہ منیر پنوستہ کی زیر صدارت ڈی ایچ ڈی سی کے ہال میں منعقد ہوئی جس میں تحصیل رحیم یارخان کے ویکسینٹرز نے شرکت کی۔ ماہانہ میٹنگ میں تمام ویکسینیٹرز نے اپنی اپنی یونین کونسل بارے رپورٹ پیش کی۔ مزید پڑھیں