فرید میلہ خواجہ فرید کالج رحیم یارخان کی روایت بن چکا ہے, پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود

رحیم یار خان( ) نوجوان نسل کو اپنی ثقافت سے روشناس کرانا عظیم قومی خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہمان خصوصی خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد مرتضی نے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج میں منعقد ہونے والے فرید میلے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید پڑھیں

شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے طلباء کی وائٹ کوٹ“ تقریب حلف برداری کی تقریب“

رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے ایم بی بی ایس کے طلباء کے لیے وائٹ کوٹ دینے اورتقریب حلف برداری کی پروقار تقریب کا اہتمام کالج کے سبزہ زار میں کیاگیا، ض تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری تھے، ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، اور ہسپتال مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ملک کی ایک معروف اور بڑی یونیورسٹی ہے۔ 1925 میں یہ یونیورسٹی جامعہ عباسیہ کے طور پر قائم ہوئی۔ 1963 میں اسے جامعہ اسلامیہ کا نام دیا گیا۔1975 میں جامعہ عباسیہ کو جنرل یونیورسٹی قرار دیا گیا اور اس کا مزید پڑھیں

رحیم یارخان چیمبر آف کامرس میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد“

صدر رحیم یار خان چیمبر محمد اقبال حفیظ کی سر براہی میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد۔ رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتحاح ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور رحیم یار خان چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

فیکلٹی آف ایگریکلچر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سالانہ سپورٹس گالہ“

فیکلٹی آف ایگریکلچر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سالانہ سپورٹس گالہ“ تحریر: حافظ مرجان حیدر“ ”صحت مند زندگی” کے لئے کھیل ایک نہایت اہم سرگرمی ہے کیونکہ ایک صحت مند دماغ ہونے کے لئے صحت مند جسم ہونا ناگزیر ہے اور قومی کردار سازی میں کھیلوں کی اہمیت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا۔ انسان کی مزید پڑھیں

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“

بہاول پور سرمائی سیاحت کا بہترین مرکز“ محلات کا شہر بہاولپور دریائے ستلج کے جنوب میں واقع ہے، اس کی بنیاد 1748 میں رکھی گئی تھی۔ یہ پنجاب اور سندھ کے صوبوں اور ہندوستان کی سرحدوں کے درمیان واقع ہے۔ پہلے یہ ریاست بہاولپور کا دار الحکومت تھا، جس پر 1955 تک عباسی خاندان کے مزید پڑھیں

پنجابی قومی کانفرنس بہاولپور”

“پنجابی قومی کانفرنس بہاولپور” پنجابی محاذ دی چھتر چھانویں بہاولپور وچ پہلی واری پنجابی قومی کانفرنس دا آہر کیتا گیا، جس وچ ہور پنجابی تنظیماں پنجابی لینگویج موومنٹ، پنجابی ادبی بیٹھک ، ویہڑہ پیر محمد شاہ ، دیس سیوا سنگت ، بہاولپور ڈویژن ادبی سنگت وی آہریاں وچ شامل سن، کانفرنس دے آرگنائزر پنجابی محاذ مزید پڑھیں

ہمارے نوجوان ‘ امن کا پیغام ‘

ہمارے نوجوان ‘ امن کا پیغام ‘ ہمارے اس پاس سے کچھ دوست امن و بھائی چارے کا پیغام لیکر ملکوں ملکوں موٹر سائیکلوں پر قومی پرچم تھامے جب واپس آ کر اپنے احوال سناتے ہیں تو اس کے مثبت اثرات صدیوں اور نسلوں تک قائم رہتے ہیں جس کا مقصد دنیا کو یہ بتانا مزید پڑھیں

رحیم یارخان پریس کلب میں اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے لائبریری کارنر کا قیام“

بہاولپور( ) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا ہے کہ فروغ تعلیم خصوصا اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ پریس کلب رحیم یار خان نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور رحیم یار خان کیمپس کی تعمیر و ترقی میں ہمیشہ بھرپور ساتھ مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی کے 1976 تا 78 کے سابقہ طلباء وطالبات کا 45 برس بعد مادر علمی کا دورہ“

شعبہ کیمیا اسلامی یونیورسٹی بہاولپور کے ایم سی سیشن 1976-78 کے سابقہ طلباء و طالبات کا دورہ تحریر: ”خضر جاوید شعبہ تعلقات عامہ “ شعبہ کیمیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایم ایس سی سیشن 1976 تا 1978 کے سابقہ طلباء وطالبات( ایلومینائی ) وفد نے 45 برس بعد مادر علمی کا دورہ کیا۔ اس دورے مزید پڑھیں