انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 شعبہ فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا قدیم ترین شعبہ ہے جو 1977 میں قائم کیا گیا تھا۔یونیورسٹی کے اولین شعبہ ہونے کے باعث اس شعبہ کی توجہ معیاری تعلیم پر مرکوز ہے۔ شعبہ فزکس مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“
جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل“ میپنگ آرکیالوجیکل ہیریٹیج اِن ساؤتھ ایشیا (MAHSA) کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کا پروجیکٹ ہے جو دریائے سندھ کے طاس اور آس پاس کے علاقوں کے خطرے سے دوچار آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے کی دستاویز مزید پڑھیں
تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“
تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک“ دورِ حاضر میں کمزور ہوتی ہوئی معاشرتی اقدار اور روایات کے تناظر میں اُستاد کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گیا ہے ۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے پراپیگنڈے کے ایک دم چھا جانے کی صلاحیت نے مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے طلباء کی وائٹ کوٹ“ تقریب حلف برداری کی تقریب“
رحیم یارخان( ) شیخ زید میڈیکل کالج میں نئے داخل ہونے والے ایم بی بی ایس کے طلباء کے لیے وائٹ کوٹ دینے اورتقریب حلف برداری کی پروقار تقریب کا اہتمام کالج کے سبزہ زار میں کیاگیا، ض تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری تھے، ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، اور ہسپتال مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پہلے گردوں کے ٹرانس پلانٹ وارڈ کا افتتاح“
رحیم یارخان( )جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے سب سے بڑے ہسپتال آر وائی کے کا کامیابی کی طرف ایک اور قدم گردوں کے مرض میں مبتلا مریضوں کے ٹرانس پلانٹ وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا“ افتتاح پہوٹہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر شہزاد انور نے کیا اس موقع سی مزید پڑھیں
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کی روک تھام اور قانونی طریقے سے انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے حوالہ سے آگہی سیمینار“
رحیم یار خان( ) شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (پی -ہوٹا) کے تعاون سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری، تجارت یا سمگلنگ جیسے مکروہ دھندے کی روک تھام اور قانونی طریقے سے انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے حوالہ سے آگہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی نمائش“ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ملک کی ایک معروف اور بڑی یونیورسٹی ہے۔ 1925 میں یہ یونیورسٹی جامعہ عباسیہ کے طور پر قائم ہوئی۔ 1963 میں اسے جامعہ اسلامیہ کا نام دیا گیا۔1975 میں جامعہ عباسیہ کو جنرل یونیورسٹی قرار دیا گیا اور اس کا مزید پڑھیں
چین میں تربیت و ملازمت، خواجہ فرید یونیورسٹی کے50طلبہ کی الوداعی تقریب“
چین میں تربیت و ملازمت،خواجہ فرید یونیورسٹی کے50طلبہ میں لیٹرز، ایئر ٹکٹ تقسیم الوداعی تقریب میں صنعتی شخصیات کے تکنیکی لیکچر ،دعائیں ،طلبہ کا ملک کا نام روشن کرنے کا عزم, انڈسٹری اکیڈیمیا لنکجز کی مثال قائم، انٹرنیشنلائزیشن کے سفرکا اہم سنگ میل عبور، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد مرتضیٰ رحیم یار خان( )خواجہ فرید یونیورسٹی آف مزید پڑھیں
شیخ زید میڈیکل کالج کے ساتویں سالانہ میگزین”ریگزار“ کی افتتاحی تقریب“
رحیم یارخان( )شیخ زید میڈیکل کالج کے ساتویں سالانہ میگزین”ریگزار“ کی افتتاحی تقریب کالج ہذاکے لیکچر ہال 3میں منعقد ہوئی“ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمدسلیم لغاری کی زیر صدارت اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹر کمانڈر چولستان رینجرز بریگیڈیئر رضوان اللہ خاں تھے،جنہوں نے ربن کاٹ کر میگزین کی تقریب کا افتتاح کیا۔تقریب میں میڈیکل مزید پڑھیں
رحیم یارخان چیمبر آف کامرس میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد“
صدر رحیم یار خان چیمبر محمد اقبال حفیظ کی سر براہی میں پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد۔ رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں آج پہلی ساؤتھ پنجاب انٹرنیشنل ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتحاح ڈپٹی کمشنر شکیل احمد بھٹی اور رحیم یار خان چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں