100 یونٹ کے بجلی صارفین کیلئے بجلی کی مفت فراہمی کا فیصلہ”

رحیم یار خان (خصوصی رپورٹر)سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پورٹ اینڈ شپنگ ،ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن میاں امتیاز احمد نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی طرف سے پسماندہ طبقہ کیلئے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، 100 یونٹ کے بجلی صارفین کیلئے بجلی کی مفت فراہمی سے مزید پڑھیں

انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار “

بہاول پور( )شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور کے زیر اہتمام انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے کی۔ شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول مزید پڑھیں

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر”

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر ” ایک ستارہ جس کا تعلق رحیم یار خان کے نزدیکی قصبے سنجر پور سے ہے اور کینوس پر رنگ بکھیرتے بکھیرتے صدارتی تمغہ امتیاز تک جا پہنچے،جی ہاں کوئی اور نہیں یہ چترا پریتم ہیں ، 17 اگست 2000 میں نیشنل کلچرل ایوارڈ دیا گیا 23 مارچ 2013 کو اُنھیں مزید پڑھیں

پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ”

وزیر اعلی حمزہ شہباز کا تاجر برادری سے مشاورت کے بعد بڑا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز 9 بجے بند پنجاب بھر میں ریسٹورنٹس رات ساڑھے11بجے تک کھلے رہیں گے۔شادی ہالز سابق پالیسی کے تحت رات 10 بجے تک کھل سکیں گے ہفتے کو تاجر برادری کو کاروبار کے اوقات میں خصوصی مزید پڑھیں

وائس چانسلر KFUEIT کو کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4 دن کی مہلت، ڈسٹرکٹ بار

رحیم یارخا ن ( )وائس چانسلر خواجہ فرید انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کی کرپشن اوراقرباپروری کے خلاف ممبرپنجاب بارکونسل،صدر بار اورجنرل سیکرٹری کی پریس کانفرنس، وائس چانسلر پر کرپشن کے الزامات کا جواب دینے کیلئے 4دن کی مہلت،ڈسٹرکٹ بار،سول سوسائٹی کو مطمین نہ کرسکنے پر احتجاجی تحریک اوردھرنے دیئے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق وائس چانسلر مزید پڑھیں

خاوند کی قاتلہ آشناء سمیت گرفتار”

رحیم یارخان ( ) تھانہ صدر صادق آباد پولیس خاوند کی قاتلہ کو آشناء سمیت گرفتار کر لیا، ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیل کے مطابق ایک ہفتہ قبل تھانہ صدر صادق آباد کے علاقہ میں (ش) نامی خاتون نے اپنے خاوند مسؤ خان کو زہر دے دیا تھا جو تشویش مزید پڑھیں

یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں”

” توبہ استغفراللہ ” یونیورسٹی کی بلڈنگ گرنے کی نئی ویڈیو دیکھیں” اس ویڈیو میں گرنے والی عمارت کو ڈائنامائیٹ سے نہیں گرایا گیا ہے، یہ ایک انجینئرنگ یونیورسٹی کی نئی بنے والی بلڈنگ ہے جو پاکستان میں نئے انجینئر پیدا کر رہی ہے، اور اس کے پاس پاکستان کی جدید تین ترین لیبارٹریاں موجود مزید پڑھیں

خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی کی کمیونٹی سنٹر کی بلڈنگ گر گئی”

رحیم یار خان: خواجہ فرید آئی ٹی یونیورسٹی میں زیر تعمیر بلڈنگ گر گئی یونیورسٹی میں کیمونٹی سینٹر نئی عمارت کی تعمیرات کا کام جاری تھا، تا حال کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، زیر تعمیر عمارت کے گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی, عمارت گرنے سے قبل دراڑیں پڑنے پر مزدروں نے بھاگ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا”

“رحیم یار خان ( ) صادق آباد ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا” تفصیل متعلق لاپتہ پولیس ملازم و1کس پرائیویٹ شخص علاقہ تھانہ بھونگ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طورپر ڈی پی او رحیم یار خان بھی موقعہ پر پہنچے، ایس پی انویسٹیگیشن کیپٹن(ر) دوست محمد اپنی زیرنگرانی پولیس مزید پڑھیں

پا ک فضائیہ کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی”

پا ک فضائیہ کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا۔ ایرانی آئی مزید پڑھیں