اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

لاہور26جون: اے پی سی ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت کو تحفظ دینے کی بیٹھک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ عثمان بزدار  ملکی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دینا عوام کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے۔عثمان بزدار اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو عوام کے مسائل سے کوئی مزید پڑھیں

نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ان کی درست خطوط پر رہنمائی کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے, کیرئیر کونسلنگ پروگرام

بہاول پور:26/جون ( )نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ان کی درست خطوط پر رہنمائی کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ آنے والے دنوں میں نوجوانوں نے ہی ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے۔ کیرئیر کونسلنگ پروگرام کے ذریعہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے موقع  میسر آئے گا۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ورالائی میں پولیس لائن پر تین خودکش بمباروں کے حملے میں ہیڈ کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ: لورالائی میں پولیس لائن پر تین خودکش بمباروں کے حملے میں ہیڈ کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح تین خود کش بمباروں نے لورالائی پولیس لائن میں داخلے کی کوشش کی، تاہم پولیس لائن کے داخلی گیٹ پر خود کش بمباروں کوچیک کیاگیا، چیکنگ کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فیصل آباد ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔

لاہور25 جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فیصل آباد ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ 4 گھنٹے میراتھون سیشن میں اراکین صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔ وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں

پانی چوری کی روک تھام اور ملزمان کے خلاف موئثر کارروائی کے لیے محکمہ انہار اور پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی،

رحیم یارخان ( ) پانی چوری کی روک تھام اور ملزمان کے خلاف موئثر کارروائی کے لیے محکمہ انہار اور پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی، انسپکٹر چوہدری محمد یوسف محکمہ پولیس جبکہ ایس ڈی اوز عبدالراؤف، زمران اور سرفراز خان محکمہ انہار کی جانب سے فوکل پرسن مقرر۔ تفصیل کے مطابق ضلع رحیم یارخان مزید پڑھیں

KFUEIT رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد

خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد جس میں طلباء وطالبات نے کاروبار کے فروغ کیلئے جدید پراجیکٹس تشکیل دے کرمارکیٹنگ کرتے ہوئے پراڈکٹس کو نمایاں کیا رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسزکے زیراہتمام IDEAS مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔

لاہور24 جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔ 4گھنٹے طویل ملاقات میں حلقوں کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال- وزیراعلیٰ اراکین اسمبلی کی تجاویز اور سفارشات خود نوٹ کرتے رہے- وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کی جانب سے حلقو ں مزید پڑھیں

ملک میں دہشت گردی شر پسندی اور جرائم کے قلع قمع کے لیے مختلف زرایعے استعمال کئے جا رہے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی کافی حد تک مدد گار ثابت ہو رہی ہے, ڈی پی او عمر سلامت

رحیم یارخان ( ) مجرمان اور مطلوب ملزمان کو گرفتار کر نے کے لیے ٹراولینگ آئی متعارف ٹرانسپورٹرز استعمال کرنے کے پابند۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او عمر سلامت نے انچارج سکیورٹی برانچ فقیر حسین کے ہمراہ ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز سے ایک اہم میٹنگ کی جس میں ٹرانسپورٹرز کو ٹراولینگ آئی کے متعلق مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں اوراسلام مخالف بات کرنے والوں کونہ سناجائے۔جنوبی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں