فراری کے دوران ڈرائیور نےگاڑی الٹا دی، شراب برآمد”

رحیم یار خان تھا نہ سی ڈویژن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش کو ناکہ پر رکنے کا اشارہ, پولیس پارٹی کو دیکھ کر فراری کے دوران ڈرائیور نےگاڑی الٹا دی، شراب برآمد پولیس تھانہ سی ڈویژن کی مخبر کی اطلاع پر تھلی چوک پر ناکہ بندی ، مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ، کار ڈرائیور مزید پڑھیں

لاک ماسٹر موٹر سائیکل چور گرفتار, لاکھوں روپے مالیت کی 6 موٹر سائیکلیں برآمد

رحیم یارخان ( ) تھانہ سٹی صادق آباد پولیس نے لاک ماسٹر موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیا لاکھوں روپے مالیت کی 6 موٹر سائیکلیں برآمد۔ اللہ دتہ نامی ملزم موٹر سائیکل کا لاک سکینڈوں میں کھول کت گھر سے باہر کھڑی موٹر سائیکل اڑا لے جاتا تھا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی صادق آباد مزید پڑھیں

عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ پانچ ملزمان سمیت گرفتار، مقدمہ درج”

تھانہ سی ڈویژن پولیس نے عورتوں سے ناجائز دھندہ کروانے والی نائکہ سمیت پانچ ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا, رحیم یارخان ( ) تھانہ سی ڈویژن پولیس کا چھاپہ برائی کے لیئے عورتیں سپلائی کرنے والی نائکہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سی ڈویژن کے سب انسپکٹر اظہر عباس کو مزید پڑھیں

انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار “

بہاول پور( )شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاو ل پور کے زیر اہتمام انسداد منشیات میں میڈیکل لیبارٹری سائنس اور انتقالِ خون کے کردار کے موضوع پر ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے کی۔ شعبہ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول مزید پڑھیں

دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب’ ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین”

پولیس کی کچہ میں کامیاب کارروائی دو اقلیتی مغوی بحفاظت بازیاب ورثاء اور سکھ رہنماؤں کا پولیس کو خراج تحسین رحیم یارخان ( ) پولیس نے کچہ میں کارروائی کر کے دو اقلیتی مغوی افراد کو بازیاب کر لیے، چند روز قبل بنہ جی اور وزیر جی کو کشمور میں کام پر جاتے ہوئے نامعلوم مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد “

ڈی پی او رحیم یارخان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے اعزاز میں پر وقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا شرکاء کا شاندار الفاظ میں خراج تحسین رحیم یارخان ( ) سابق ڈی پی او رحیم یارخان کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ جس انسان کے اندر احساس نہیں ہوتا وہ مزید پڑھیں

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کا ائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد”

فضائیہ میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کاائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں انعقاد 23 جون 2022: فضائیہ میڈیکل کالج اسلام آباد کیمپس کے پہلے MBBS بیچ کا پہلا کانووکیشن ایئر یونیورسٹی اسلام آباد کے مین آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مہمان مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی توسیع سے امراض قلب کے زیادہ سے زیادہ مریضوں کو علاج کی بروقت سہولیات میسر ہوں گی، سیکریٹری ہیلتھ

نشتر-II اسپتال منصوبہ پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور منصوبہ کو مقررہ مدت میں مکمل کرکے طبی سہولیات کے لیے فعال کیا جائے تاکہ لوگوں کو جدید سہولیات سے لیس اسپتال میں ایمرجنسی و دیگر امراض کی بروقت اور بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔ ماں اور بچے کی صحت کے اسپتال کا مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان، آپریشن البدر کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنائیں، ڈی پی او

ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء کی ضلع بھر کے پولیس افسران سے کرائم میٹنگ جرائم کے خاتمے اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے احکامات و ہدایات جاری رحیم یارخان ( ) ڈی پی او کیپٹن(ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ پولیس افسران عوام کی جان و مال کے تحفظ مزید پڑھیں

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر”

رنگ بکھیرتے ہمارے سفیر ” ایک ستارہ جس کا تعلق رحیم یار خان کے نزدیکی قصبے سنجر پور سے ہے اور کینوس پر رنگ بکھیرتے بکھیرتے صدارتی تمغہ امتیاز تک جا پہنچے،جی ہاں کوئی اور نہیں یہ چترا پریتم ہیں ، 17 اگست 2000 میں نیشنل کلچرل ایوارڈ دیا گیا 23 مارچ 2013 کو اُنھیں مزید پڑھیں