پریس کلب میں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقاد”

رحیم یارخان( ) ڈسٹرکٹ پریس کلب (رجسٹرڈ) رحیم یارخان کے زیراہتمام اوردیس سیواسنگت کے تعاون سے ممبران پریس کلب کے اعزازمیں پرتکلف صبحانے اور”صوفیانہ کلام“کی تقریب کاانعقادکیاجس میں شیخوپورہ سے آئے پاکستان کے معروف باباگروپ کے صوفی حسنین اکبراورصوفی اسلم باہونے صوفیانہ کلام پڑھے جس سے ممبران پریس کلب خوب لطف اندوزہوئے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے مزید پڑھیں

ارشد شریف (شہید) جیسے واقعات ہمارے ملک کی ساکھ، اس کے تشخص کو داغدار کرتے ہیں، گلوکار شہزاد سدھو

رحیم یارخان ( ) معروف گلوکار شہزاد سدھو نے 2 نومبر صحافیوں پر مظالم کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے آرٹیکل 19 میں دی گئی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانہ”

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر دوبارہ ریکارڈ شدہ قومی ترانے کو باضابطہ ریلیز کر دیا گیاہے۔”” #Pakistanindependenceday #14august2022

پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری 6 سال گزر جانے کے باوجود حکومت امداد سے محروم”

رحیم یارخان( )پاکستان کے معروف قوال امجد فرید صابری مرحوم کے ہمنوا محمد سلیم صابری نے کہا ہے کہ پاکستان معروف قوال امجد فرید صابری پرجب کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شہید ہوگئے تھے اس وقت میں ان کے ہمراہ تھا, جس میں بھی شدید زخمی ہوا تھا اس وقت حکومت سندھ مزید پڑھیں

ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ میں الحمراء کا کردار قابل تقلید ہے۔ راجہ جہانگیر انور

الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کو تزئین و آرائش کے بعدری اوپن کر دیا گیا” سیکرٹری اطلاعات وثقافت راجہ جہانگیر انور نے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقا ر علی زلفی کے ہمراہ اکیڈمی کا افتتاح کیا۔ ہمارا نوجوان دُنیا کے ہر شعبہ میں ملک وقوم کا نام روشن کر رہاہے۔ادبی وثقافتی ترقی اور فنون لطیفہ کے فروغ مزید پڑھیں

ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے, ڈپٹی کمشنر

رحیم یار خان ( ) ضلع کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے یہاں پاکستانی ثقافت اور تہذیب کا نہایت گہرا اثر یے یہاں کی ثقافتی روایات بہت منفرد اور رنگارنگ ہیں۔ ضلعی حکومت اپنے فنکاروں اور ثقافتی ہنرمندوں کی قدر کرتی ہے اور ان کی سہولیات کے حوالے سے بہت پرعزم ہے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

لاہور سے باہر کام کیا تو مار دیں گے,اداکارہ ماہ نور کو قتل کرنے کی دھمکیاں”

اداکارہ ماہ نور کی پنجاب تھیٹرز آرٹسٹ پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثناءاللہ اور صدر افضل بٹ کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں ۔اداکارہ ماہ نور میں نے کہا کہ مجھے یہ کہا گیا کہ لاہور سے باہر کام مزید پڑھیں

معروف اداکارہ ماہ نور کی نئی فلم راج دبدمعاشے عیدالاضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی”

فلمسٹار ماڈل و اسٹیج اداکارہ ماہ نور کی نئی پشتو فلم عیدالاضحیٰ پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ماہ نور کی نئی پشتو فلم راج دبدمعاشے عیدالاضحیٰ پر پشتو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کی کاسٹ میں ارباز خان، عجب گل خان، آصف مزید پڑھیں

اقلیتی برادری کا استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کروانے پر ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین”

اقلیتی برادری کے زیر اہتمام استاد کرشن لعل بھیل کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے پر ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کو خراج تحسین پیش کیا گیا کے شاگرد دتُو لعل بھیل اور اس موقع پر ان کے گروپ نے شرکت کی اور فنکاروں کے حق کےلیے آواز اُٹھانے پر ڈی سی رحیم یار خان مزید پڑھیں

آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے بہاول پور کے آرٹسٹوں کی مالی اعانت قابل تحسین اقدام ہے۔صوبائی وزیر خوراک

بہاول پور:02/اپریل( ) صوبائی وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے بہاول پور کے آرٹسٹوں کی مالی اعانت قابل تحسین اقدام ہے۔ یہ حکومت پنجاب کی جانب سے کورونا کی وبا سے پیدا شدہ مشکلات کے دنوں میں ایک حقیر نذرانہ ہے جو کہ حکومت کی معاشرے کے مزید پڑھیں