کوئٹہ: لورالائی میں پولیس لائن پر تین خودکش بمباروں کے حملے میں ہیڈ کانسٹیبل شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح تین خود کش بمباروں نے لورالائی پولیس لائن میں داخلے کی کوشش کی، تاہم پولیس لائن کے داخلی گیٹ پر خود کش بمباروں کوچیک کیاگیا، چیکنگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فیصل آباد ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔
لاہور25 جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں فیصل آباد ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ 4 گھنٹے میراتھون سیشن میں اراکین صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔ وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کی جانب سے ان کے مزید پڑھیں
پانی چوری کی روک تھام اور ملزمان کے خلاف موئثر کارروائی کے لیے محکمہ انہار اور پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی،
رحیم یارخان ( ) پانی چوری کی روک تھام اور ملزمان کے خلاف موئثر کارروائی کے لیے محکمہ انہار اور پولیس کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی، انسپکٹر چوہدری محمد یوسف محکمہ پولیس جبکہ ایس ڈی اوز عبدالراؤف، زمران اور سرفراز خان محکمہ انہار کی جانب سے فوکل پرسن مقرر۔ تفصیل کے مطابق ضلع رحیم یارخان مزید پڑھیں
KFUEIT رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد
خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسز کے زیراہتمام فیسٹیول کا انعقاد جس میں طلباء وطالبات نے کاروبار کے فروغ کیلئے جدید پراجیکٹس تشکیل دے کرمارکیٹنگ کرتے ہوئے پراڈکٹس کو نمایاں کیا رحیم یارخان( )خواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یارخان کے ڈیپارٹمنٹ آف منیجمنٹ سائنسزکے زیراہتمام IDEAS مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔
لاہور24 جون: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اراکین اسمبلی کی ملاقات۔ 4گھنٹے طویل ملاقات میں حلقوں کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال- وزیراعلیٰ اراکین اسمبلی کی تجاویز اور سفارشات خود نوٹ کرتے رہے- وزیراعلیٰ نے اراکین اسمبلی کی جانب سے حلقو ں مزید پڑھیں
ملک میں دہشت گردی شر پسندی اور جرائم کے قلع قمع کے لیے مختلف زرایعے استعمال کئے جا رہے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی کافی حد تک مدد گار ثابت ہو رہی ہے, ڈی پی او عمر سلامت
رحیم یارخان ( ) مجرمان اور مطلوب ملزمان کو گرفتار کر نے کے لیے ٹراولینگ آئی متعارف ٹرانسپورٹرز استعمال کرنے کے پابند۔ تفصیل کے مطابق ڈی پی او عمر سلامت نے انچارج سکیورٹی برانچ فقیر حسین کے ہمراہ ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز سے ایک اہم میٹنگ کی جس میں ٹرانسپورٹرز کو ٹراولینگ آئی کے متعلق مزید پڑھیں
CM ORDERS CRACKDOWN AGAINST THEFT OF CANAL WATER
نیلم وادی کے دلکش مناظر
پرستان سے واپسی
کُلاچ سے کیلاش ایک قسط وار سفرنامہ ہے۔ کراچی سے وادی کیلاش تک کا یہ سفر ہمارے ساتھی شرجیل بلوچ نے چند منچلے خواتین و حضرات کے ساتھ طے کیا ہے۔ راستہ تو خوبصورت ہے ہی، مگر راہی بھی کم نہیں۔ یہ سفر نامہ ہر اتوار کو قسط وار شائع کیا جاتا ہے۔ پیش ہے مزید پڑھیں
جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں مبینہ توہینِ مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی کی فضا ہے جبکہ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جہلم میں جمعے کی شب مشتعل ہجوم نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک فیکڑی پر حملہ مزید پڑھیں