بہاول پور:08/اپریل( )کمشنر بہاول پور ڈویژن آصف اقبال چوہدری کی زیر صدارت انسداد ٹڈی دل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی ویڈیو لنک جائزہ اجلاس ان کے دفتر کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بہاول پور شوذب سعید، ڈپٹی کمشنر رحیم یار خاں علی شہزاد، ڈپٹی کمشنر بہاول نگر شعیب جدون اور مزید پڑھیں
زمرہ: دلچسپ و عجیب
کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر،کے لئے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح,
مورخہ30مارچ 2020 رحیم یار خان( )صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب محمد محسن لغاری نے ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کے ہمراہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر، حکومتی احکامات اور عوامی آگہی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے موٹر سائیکل آگہی یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر، سی مزید پڑھیں
پنجاب سندھ بارڈر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند,
مورخہ19مارچ 2020 رحیم یار خان( )کورونا وائرس کی روک تھام یقینی بنانے کے لئے صوبہ سندھ کی جانب سے بین الصوبائی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے پنجاب سندھ بارڈر پر پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت بند کر دی تاہم پبلک اور مال بردار گاڑیاں (گڈز ٹرانسپورٹ) مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا
مورخہ11مارچ 2020 رحیم یار خان( )ڈپٹی کمشنرعلی شہزاد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتما م 21تا23مارچ2020ءکو جشن بہاراں میلہ کو سابقہ روایات سے بڑھ کر منایا جائے گا ،شیخ خلیفہ سپورٹس کمپلیکس میں تین روزہ جشن بہاراں میلہ میں فلاور شو، سپورٹس پروگرام ،فوڈ اسٹریٹ، ہارس اینڈ کیٹل شو، برڈ شو،علاقائی ثقافت مزید پڑھیں
ریسکیورزنے ایمانداری کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم,
ریسکیورزنے ایمانداری کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرعبدالستاربابر ریسکیو رحیم یار خان کے محنتی اور ایماندار ریسکیورزطاہرمبشر،بلال احمداورآصف حسین نے گذشتہ رات کچہ صادق آباد روڈلاڑ پیٹرول پمپ کے قریب ہونے والے موٹرسائیکل حادثہ میں بے ہوش زخمی چڑیا گھرروڈ کے رہائشی 60سالہ نصراللہ کوابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے شیخ زید مزید پڑھیں
چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سوفٹ امیج اجاگر ہوا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان
بہاول پور:13/ فروری( )وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہزاروں سالہ عظیم تاریخی و تہذیب وتمدن کا حامل صحرائے چولستان میں 15ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انعقاد سے پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں مدد ملے گی اور اس سے اس خطہ میں سوشیو اکنامک سرگرمیوں مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کاررواٸی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض,
بلوچستان:خاتون اسسٹنٹ کمشنردالبندین کی سمگلرزکےخلاف بڑی کارروائی پر ڈی سی چاغی فتح محمدخجک ناراض کہ سمگلروں کےخلاف کاروائی کیوں کی کروڑوں‘روپےمالیت کےمنشیات کیمیکلز لےکرتھانےپہنچیں توحکام نےاسےقبضےمیں لینےسےانکار کردیا سنیں اسسٹنٹ کمشنرعائشہ زہری سےاورسوچیں ملک میں ہو کیا رہا ہے. #ShameDCBalochistan. #BraveDaughter
شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈزکا جرمانہ,,,,
شہباز شریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ .. لندن( ) شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈز کا جھٹکا لگ گیا۔ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے۔ کیس شروع ہونے مزید پڑھیں
رات کا شکاری دن کے اجالے میں پکڑا گیا ,,,,,,,,,,,,
رحیمیارخان ( ) رات کا شکاری دن کے اجالے میں پکڑا گیا ,,,,,,,,,,,, جی ہاں یہ شکاری کوئی اور بلکہ ایک الو ہے جو بھوک پیاس کی وجہ سے سکول میں جا گرا اور شہری کے ہتھے چڑھ گیا سکول انتظامیہ نے الو کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا وائلڈ لائف انتظامیہ کا مزید پڑھیں
ریسکیورز کے ہاتھوں بچےکی پیدائش،
*دوران ھسپتال منتقلی ریسکیو ایمبولینس میں،ریسکیورز کے ہاتھوں بچےکی پیدائش، زچہ و بچہ صحت مند ۔* رحیمیارخان ( )گزشتہ روزریسکیو کنٹرول روم رحیمیارخان کو بستی بندور سے کال موصول ہوئی کہ ڈلیوری کیس کی مریضہ نازک حالت میں ہے ریسکیو1122کی مدد درکار ہے لواحقین انتہائی غریب ہیں انہیں کچھ سمجھ نہیں آ رہی۔ ریسکیواہل کاروں مزید پڑھیں